Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
عمران ریاض کہاں ہیں ۔۔ ؟؟ #PakistanUnderFascism
31,480 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

#WeNeedImranRiaz

اللّٰہ عالم الغیب ہے کوئی تو اس رب کے حکم سے اپنا منہ کھولے گااورسچ سامنے آئیگا! جو نظام اورجو سفاک قاضی آج اس ظلم پر خاموش ہیں وہ بھی اُسی منصف رب کی بارگاہ میں پیش ہونگے جہاں ان ظالموں کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہوگا!ارشد شریف اور تمام مظلوم بے گناہ قیدیوں کو انصاف ضرورملے گا

pta sub ko ha btata koi ni....

#WeNeedImranRiaz please use this # for today

#WeNeedImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan

Boots ka pass

جنت میں یا پھر شہرت کی بلندیوں میں

@SaraMirGilgity @OfficialDGISPR inka pass ha

پاکستانی کتنی بےحس اور بزدل قوم ہیں اس بات کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ جب ان علاقوں پر برا وقت آیا تو عمران ریاض ان کی مدد کے لیے پہنچا لیکن جب اس کو ضرورت ہے تو آج تک ان بیغیرتوں اور دَلو نے ایک بھی احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا اور نہ کوئی اس کی بیگناہ گرفتاری پر باہر نکلا۔

نثار میں تیرے گلیوں پہ اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے وہ جہاں بھی ہیں اللہ پاک ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور رہائی دے

