Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

عمرہ نوافل اور پھر در کعبہ کھلتا ہے سب ہی جذباتی ہیں لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر کے چہرے پر کچھ مختلف تاثرات ہیں ایک بار وہ سر اٹھا کر آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں جیسے کہہ رہے ہوں بے شک تیرا ہی وعدہ ہے تم ہلکے ہو...

121,631 views • 1 year ago •via X (Twitter)

8 Comments

Misbah ul Hafeez's profile picture
Misbah ul Hafeez1 year ago

اپ تو لگتا ہے دلوں کے حال بھی جانتے ہیں۔ اسلامی تاریخ میں ایسے بادشاہ گزرے ہیں جو ان سے زیادہ عبادت گزار تھے۔ ابھی طارق جمیل صاحب نے کہا تھا حجاج بن یوسف دا سپارے تحجت میں پڑھتا تھا۔ مامون الرشید ابھی اسی طرح عبادت کرتا تھا پھر کیا ہوا۔ بھائی اپ سورج کو سلام کرنے والے ہو بس

American Stories Network's profile picture
American Stories Network1 year ago

Adrenaline. Courage. Victory. 🏆 Experience the rush of Surviving Mann, where every moment counts. Follow for updates & airing times. #SurvivingMann #VictoryAwaits #NavySEALs #SpecOps #TacticalTraining

Bee🇵🇰's profile picture
Bee🇵🇰1 year ago

بیگ صاحب معزرت کے ساتھ اللہ کا کوئی بھی اس طرح کا وعدہ ظالم ، جابر اور غاصب حکمران کے لئے نہیں ہے آپ جیسے خوشامدیوں کی وجہ سے ہی ہمارے اوپر اس طرح کے حکمران مسلط ہیں

Misbah ul Hafeez's profile picture
Misbah ul Hafeez1 year ago

پرویز مشرف اور شاہ عبداللہ بھی بہت قریبی دوست تھے۔ وہ تو کئی بار خانہ کعبہ میں گیا یہاں تک کہ چھت پر نماز پڑھی۔ پھر تاریخ میں کیا لکھا گیا اور کہاں یے۔ اپ لوگوں کی ذہنی کیفیت ٹھیک نہیں ہے

baronbatton's profile picture
baronbatton1 year ago

فوج ک نوکری میں ہم دریدہ ایمانوں نے وہ چُوپے لگائے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

DR SAIM KHAN's profile picture
DR SAIM KHAN1 year ago

اللہ تعالی ظالموں کو اور انکے ھمدردوں کو نیست و نابود فرمائے

عبیدالرحمن's profile picture
عبیدالرحمن1 year ago

وہ تو اللّٰہ کی عبادت کر رہے ہیں آپ کس کی؟

سید وسیم رضا نقوی بخاری🇵🇸's profile picture
سید وسیم رضا نقوی بخاری🇵🇸1 year ago

اللّٰہ پاک ان کتوں پر عذاب نازل کرے

Related Videos