Loading video...
Video Failed to Load
عوام ووٹ ڈالنے پہنچ گئی الیکشن کمیشن غائب ایک تاریخ بن رہی ہے۔
349,583 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

ہر طرف یہی حال ہے صبح سے

الیکشن نہیں ھونے انی دیا

سیاست میں تو ہم PDM کے باپ ہیں🔥 نام ہے عمران احمد خان نیازی✌️❤️🔥 #امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار #حقیقی_قائد_صرف_عمران #بدلو_اسلام_آباد_کپتان_کے_سنگ

عمرانڈو پھر شرمندہ ہوتے ہوئے 🤭

عمران خان سے الیکشن میں مقابلہ کرنے والوں کی تو اب کانپیں ٹانگ رہی ہیں

Does this happen in a democratic country? Shame on PDM govt of @BBhuttoZardari @CMSHABAZSHARIF and @ECP_Pakistan who failed the nation and deprived them to cast their vote! People are out to vote and the staff are nowhere! @AlJazeeraWorld @SkyNews @UN_News_Centre @trtworld

اگر الیکشن ہوتا ہے تو شہباز شریف ایک کنال کا وزیر اعظم رہ جائے گا۔۔۔۔!!!

پاکستان میں جمہوریت وہ سفر ہے جو ووٹوں سے شروع ہوکر بوٹوں تک، بوٹوں سے شروع ہوکر نوٹوں تک، نوٹوں سے لے کر لوٹوں تک اور اب لوٹوں سے شروع ہو کر ٹوٹوں تک جاری و ساری ہے۔

پی ڈی ایم کو میرجعفر منظور ہے لیکن الیکشن نہیں
