Loading video...
Video Failed to Load
عوام کا آزاد کشمیر میں AC پر لاٹھی چارج
374,861 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

Fahad2 years ago
ڈھوڈیال 😎 آج کی تازہ ترین ویگو ڈالے

saim raja2 years ago
یہ وہ ویگو ڈالا جس دیکھا کر پاکستانی کبوتر کی طرح انکھین بند کر لیتے اس نشے میں وہ کشمیر کو بھی اپنی جاگیر سمجھ رہے تھے

hina2 years ago
@ImranARaja1 آزاد کشمیر والے 9 مئی کا سوگ منانے میں بازی لے گئے 💖💖💖💖

Roshaan Khalid2 years ago
ڈڈیال والوں نے اے سی صاحب کو لیر و لیر کر دیا ہے۔😀

Fahad2 years ago
پولیس کی شیلنگ سے ایک طلبہ شہد ہو چکی۔۔

Fazal Shah2 years ago
موسم بدل رہا ہے اور لوگوں کی طبیعت بھی کیونکہ لوگوں نے جینا بھی ہے

Naveed Ishaq2 years ago
کل سے کشمیر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
