正在加载视频...
视频加载失败
عوام کا کپتان ۔۔۔ عمران خان #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
225,102 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

❤️❤️❤️❤️❤️

Tigers From Malakand

یااللہ پاک ہر ماں کے بچے کی خیر یا رب خان کی حفاظت کر اللّه اللّه 🕋🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼

خان صاحب اگر عدلیہ کا احترام کر رہے ہیں تو عدلیہ کو بھی ان کا احترام کرنا چاہئے۔اتنے چاہنے والوں کے ساتھ تو بندہ طوفانوں سے بھی ٹکرا جائے۔یہ جھوٹے مقدمات اور چند کرپٹ عناصر کیا چیز ہیں

اس نے ساری پیشیاں بھی بھگتیں وہ گرفتار بھی نہیں ہوا اس نے ریلی بھی نکال لی جلسے کا اعلان بھی کردیا انتخابی مہم بھی شروع کر دی میڈیا کوریج بھی لے لی اب چاہے روئیں، پٹیں اور چیخیں کیونکہ وہ عمران خان ہے زلفی بھٹو اور نورا شریف نہیں 🤣🤣🤣

@ShehryarReal #پاکستان اور_ سر عمران خان# دونوں ہی ہمارے لیے #لازم ملزوم ہیں

کیسی شاندار ریلی بھی ہو گئی

امید ہے اب ججوں کی گنتی بھی ٹھیک ہوگئی ہوگی۔ جو کہتے تھے ہزار پندرہ سو لوگوں کے دباؤ میں ہم نہیں آ سکتے۔ #شکریہ_لاہور

#94Notout
