Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

عوام کی آواز - اورسیز پاکستانیوں کی پکار

231,717 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля STINKY SYSTEM✍️
STINKY SYSTEM✍️3 лет назад

فرانس میں فسادات سے سبق حاصل کرنا چاہئے۰فرانس کیطرح پاکستانی نوجوان بھی بے چینی کا شکار ہیں۰مایوس نوجوانوں کی طاقت کو underestimate مت کیجئے گا۰خاندانی سیاست کا اختتام اور فری اینڈ فئیر الیکشن وقت کی ضرورت ہیں جس میں تحریک انصاف بھی خان کی قیادت میں بھرپور شرکت کر سکے✍️

Фото профиля Hassan Cheema
Hassan Cheema3 лет назад

Dude, I posted this video. He is my uncle, you could at least RT my post

Фото профиля Levoty Views
Levoty Views3 лет назад

انکا پلان بہترین تھا۔ عمران خان کو وزیرآباد یا عدالت میں قتل کریں گے۔ اپنے قریشی، اسد، ڈبو،خٹک، پرویز سب کو بھگوان بنائیں گے گے،عمران کا نام بھی بھٹو کی طرح بکے گا اور کمپنی اس پہ اگلے 50 سال سٹیٹس کو کے ساتھ مل کر مزے کرے گی جس طرح 75 سال سے کررہے ہیں ۔ مگر اوپر والے نے سب خاک وچ ملا دتا کیونکہ تدبیر رب کعبہ دی چلے گی

Фото профиля Shahid
Shahid3 лет назад

ہمارے چوکیدار اور حکمرانوں نے کیا دیا ہمیں زرا سوچیں آپ لوگ ایک شہری اور سچا محب وطن ہو کر سوچیں 😊

Фото профиля Mariyam Ramzan
Mariyam Ramzan3 лет назад

ہم بھی تو چاہتے ہیں عادل بھائی بھی چاہتے ہے پوری قوم یہ ہی چاہتی ہیں۔۔۔ ریکویسٹ میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرتے جائے۔

Фото профиля PTI overseas official
PTI overseas official3 лет назад

جب تک دس لاکھ لوگ سڑکوں پر نہیں نکلتے یہ نظام چلتا رہے گا جس دن لوگوں نے ڈر اتار کر خود کو آذاد سمجھا اور سڑکوں پر نکل آئے اس دن ملک کا نظام بدل جاے گا ۔دس لاکھ لوگ ہمت کریں باہر نکل آئیں ۔چوبیس کروڑ لوگ ہیں صرف دس لاکھ نکل آئیں یہ سارا ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا۔نکلو ایک بار

Фото профиля Rana Zafar
Rana Zafar3 лет назад

پہلا فوجی چیف جنرل عاصم ہے جو فوج کے لائے ہوئے گند کو صاف کر رہا ہے ، اللہ اسے استقامت عطا فرماتے ۔

Похожие видео