正在加载视频...

视频加载失败

عوام کی خیر خواہ ، حکومت خیبر پختونخوا !!

343,345 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) 的头像
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)2 年前

عوامی عہدوں پر بیٹھی شخصیات عوام کو جواہدہ ہوتی ہیں۔ آپکی وضاحت اور آئندہ ایسا نہ ہونے کا وعدہ قابل تعریف ہے 👍🏼

wanderer804 的头像
wanderer8042 年前

Bhai ghalti tasleem karo aur apni Islah karo. Agar yh dhittayi jari rehti hai apko cabinet se nikala bhi ja sakta.

آزاد رینــچ 的头像
آزاد رینــچ2 年前

Unacceptable... What you did, was beneath the vision of PTI.

Aziz Shahmir 的头像
Aziz Shahmir2 年前

مشال صاحبہ اس بارے آپکی کیا رائے ہوسکتی ہے؟

Mohammed Ali 的头像
Mohammed Ali2 年前

غریب عورتوں کی تصاویر تھیں غلطی تسلیم کریں فضول کی توجیح مت پیش کریں

Dr Farhan K Virk 的头像
Dr Farhan K Virk2 年前

آپ شیر افضل مروت کے بعد تحریک انصاف کی دوسری سب سے بڑی لیڈر ثابت ہو رہی ہو۔ ہم سیاسی اختلافات کے باوجود آپ کے ساتھ ہیں

Maria Ata 的头像
Maria Ata2 年前

بیانیہ نہیں بنایا تھا آپکی غلطی تھی اچھی بات ہے اگر آپ نے اپنی اصلاح کرنے کا فیصلہ کیا ہے

فجرعلی 的头像
فجرعلی2 年前

ابھی بھی محترمہ کو لگتا ہے کہ انہوں نے کوئی غلطی نہیں کی بلکہ انکے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا ہے یعنی عہدہ ملتے ہی گردن میں سریا آگیا اس خاتون کے چول

Engr M Amir Kohee 的头像
Engr M Amir Kohee2 年前

یہ عہدہ یہ رتبہ سارے اس مرد قلندر کی وجہ سے عزت و احترام بھی اس کی وجہ سے غلطی ہوئی تو تسلیم کریں بڑا پن دیکھائیں *ربا ساڈی وی عید کرادے* *وے ربا یار دی دید کرادے*💔😓

ZEShan ⚫ 的头像
ZEShan ⚫2 年前

آہنی تصاویر لگانا کوئی عزت و احترام کے ذمرے میں نہیں آتا۔۔۔۔ دوبارہ غلطی سے بھی پچاس روپے پر اپنی مشہوری کا سوچنا بھی مت۔۔۔۔ ہم پٹواری نہیں

相关视频