Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

عوام کے سامنے کنٹینرز کی اوقات

401,998 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Wahab Khan profil fotoğrafı
Wahab Khan1 yıl önce

کل بھی کنٹینرز ہوا میں اڑا دیے جائیں گے

Asad Umer profil fotoğrafı
Asad Umer1 yıl önce

عوام کے سامنے بھکاریوں اور اس کے سہولتکاروں کی بھی یہ ہی اوقات ہے، تیاری فُل ہے عمران بھائی، کس چیز کی کیسے منجی ٹھوکنی ہے فکر ناٹ

Safa profil fotoğrafı
Safa1 yıl önce

نو مئی کو ایک عمارت کے کچھ گملے ٹوٹے اور چیزیں ٹوٹی اور عمارت کو آگ لگی جو کے دشمنوں کی پلاننگ تھی عمران احمد خان نیازی اور اُس کی پارٹی کو ختم کرنے کیلئے ڈیڑھ سال سے رونا رویا جا رہا ہے ایک دن میں تین تین کانفرنس ہوتی ہیں نو مئی پے کرایا بھی خود روتے بھی خود ہیں کل سو کہ قریب پاکستانی مارے گئے کوئی نام ہی نہیں لے رہا یہ ہے اوقات پاکستانی عوام کی گملے عمارت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں پاکستانی عوام کی کوئی اہمیت نہیں ہے ہجوم بن کے جیو گے تو روز مرتے رہو گے ایک قوم بنو اپنی عزت اور مستقبل بناؤ اور بتاؤ گندے نظام کو یہ مُلک آپ کا آپ مالک ہو اپنی طاقت پہچانو تم عام نہیں عوام ہو تم نکلو گے تو جبرکا نظام بدلے گا انشاءاللّٰہ #فائنل کال ۲۴ نومبر 🙏نکلو

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 profil fotoğrafı
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼1 yıl önce

Thanks Sir

Muhammad Nawaz Khan profil fotoğrafı
Muhammad Nawaz Khan1 yıl önce

"پختونوں کے خلاف زہرافشانی" پچھلے کچھ دنوں سے مبینہ طور پر ایک منصوبہ کے تحت جعلی حکومت کے گماشتے تواتر کے ساتھ "پٹھانوں کے خلاف" زہر اگل رہے ہیں جو یقینا ملک سے غداری کے زمرے میں اتا ہے، کہ صرف ایک قوم کو اپنی سیاست کے لیے حرف تنقید بنانا۔ یہ وہی بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں کی سوچ ہے جسنے 1971 میں بنگالیوں کے خلاف زہر افشانی کر کے ان کو مجبور کیا کہ وہ پاکستان سے علیحدگی اختیار کر لیں۔ اب موجودہ صورتحال میں ان کی مبینہ طور پر یہی خواہش لگتی ہے، کہ خدانخواستہ پختونوں کا صوبہ بھی بنگال سے بنگلہ دیش کی طرح پاکستان سے علیحدہ ہو جائے۔ (میرے منہ میں خاک)۔ اگر آپ غور کریں تو ان کی پوری کوشش ہے کہ عمران خان کو بھی شیخ مجیب الرحمن کے راستے پر چلایا جائے مگر عمران خان نے آج تک ایسا کوئی بیان نہیں دیا جس سے عصبیت یا ملک دشمنی ظاہر ہوتی ہو۔ جب سازش کے تحت عمران احمد خان نیازی پر زمین تنگ کی گئی تو اس نے کمال عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا مسکن زمان پارک لاہور، پنجاب کو بنایا نہ کہ وہ کے پی کے میں اکر بیٹھا۔ یہی وہ موقع تھا جب بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ جو پاکستان کی دشمن ہے اس کے ایجنٹوں کے منصوبے کی ناکامی شروع ہوئی کیونکہ وہ شدت سے چاہتے تھے کہ عمران خان خیبرپختونخوا چلا جائے۔ پنجاب کی عوام نے بھی پاکستان کے ساتھ بےپناہ محبت اور حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان کا ساتھ دیا اور دل و جان سے اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے یہاں تک جانوں کی قربانیاں بھی دیں۔ میری اس بات کی تصدیق ان فارم 47 کے جعلی گماشتوں کا تواتر سے پختونوں کے خلاف بیانات دینا اور زہر اگلنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف بلامبالغہ پورے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے جسے پاکستان کا ہر طبقہ ہر زبان بولنے والا پسند کرتا ہے۔ مگر صرف پختونوں کے بارے میں زہرافشانی کرنا، چے معنی است؟ دوسری بات جو میرے ذہن میں کچوکے لگاتی ہے وہ یہ ہے کہ پورے پاکستان میں دھاندلی کرکے پی ٹی ائی کی سیٹیں چھینی گئیں اور فارم 47 کا بھرپور طریقے سے استعمال کیا گیا۔ مگر کے پی کے میں ایسا کچھ نہیں ہوا؟؟؟ کیوں؟؟؟ ؟؟؟ ایسا کرنے کی شاید وجہ اور سوچ یہی تھی کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بنے اور ہم تحریک انصاف کے بانی، عہدے داران اور کارکنان پر پورے پاکستان میں زمین تنگ کردیں تاکہ یہ لوگ کے پی کے میں جاکر پناہ لیں اور پھر "بنگال سے بنگلہ دیش" والا کھیل شروع کیا جائے۔ مگر یاد رکھو، اے پاکستان کے دشمنوں۔۔۔۔۔ پختون پاکستان کا سپاہی ہے۔ اور پختون کبھی بھی پاکستان کا نہ سودا ہونے دے گا نہ کرنے دے گا اور نہ کرے گا۔ وہ عمران خان کے ساتھ اور اسکی قیادت میں پاکستان میں انصاف کی بالادستی اور ترقی کے لیے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور اس "جہاد" کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا، جسکی تکمیل کیلئے قائداعظم نے پاکستان بنایا تھا۔ پاکستان قائم رہے گا اور پاکستان کی دوسری قوموں کی طرح پختون بھی پاکستان کی وحدت کا نشان رہے گا۔ انشاءاللہ✊

saba profil fotoğrafı
saba1 yıl önce

Is govt ko awaam btaye gi k azaadi kya hoti hai

Khan Ruqia profil fotoğrafı
Khan Ruqia1 yıl önce

جوڑ توڑ والے مستریوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں عوام کو چاہیے ائیر پورٹس پر خصوصی نظر رکھیں

Usman Awan profil fotoğrafı
Usman Awan1 yıl önce

بس یہ ہی کر سکتے ہیں یہ گیلے تیتر

Uzair Shah profil fotoğrafı
Uzair Shah1 yıl önce

@UzairShah804 😎

martyr solidaire profil fotoğrafı
martyr solidaire1 yıl önce

@MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP یہ خود کو صحافی کہنے والا لوگوں کو اکسا رہا ہے اور ملک میں ایک اور 9 مئی کروانا چاہتا ہے لہزا اس کو گرفتار کرکے کالے پانیوں میں پھینکا جائے @OfficialDGISPR

Benzer Videolar