Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عوام۔ہوشیار باش ڈی چوک میں نامعلوم افراد کو خود گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے۔ پھیلا دیں یہ ویڈیو ایکسپوز کریں
151,995 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

@Tahira2018 ان کو پکڑیں اور کنٹینرز میں بند کریں

اللہ ہر ظالم اور ظلم کر نے کے لئے وہ آیت پڑھتے ہیں جو نبی کریم محمد صلے اللہ علیہ وسلم نے پڑھی جب مکہ سے مدینہ ھجرت کر رہے تھے یا اللہ حفاظت کفالت فرما ہماری بھی ہمارے لوگوں رہنما ان کے ساتھیوں کی بھی تمام ظالموں سازشیوں سے ہمیشہ آمین #AliAminGandapur #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے

اس بار جو مشکوک نامعلوم نظر آئے تو پاکستانیوں شور نہیں مچانا پکڑ کر ھاتھ پاوں اور منہ باندھ کر رکھ لینا ھے ساتھ۔ اسکا بوتھا ننگا کر کے اسکی وڈیو اور فوٹوز بھی بنا لینا۔ پکڑنے سے پہلے اسکی کرتوتیں کرتے کی وڈیو بھی بنا لینا۔ اس بار کوئی بھی بھاگنے نہ پائے۔ اور کے پی کے بھیج دینا

اب ان کی بدماشی نکلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے اب نامعلوم افراد تمھاری کہہ کر لیں گے کیونکہ بارہ وجنے والے ہیں

بےغیرت حکومت

9th may wala drama

بلچ ہوکے ان سے ڈر رہے ہو اور ڈرا رہو یار ہمت دلاؤ ۔ہمت کو پست نا کرو یہ کچھ بھہ نہیں کر سکتے

In namaloom ko hamesha k liye namaloom kardo

یہ نو مئ کو دہرانا کی کوشش ہورہی ہے

ان بیغیرتوں کی ویڈیوز بناؤ
Похожие видео
Sensitive content
ایک اور گواہی کل بروز جمعہ مردان میں ایک کارکن کا جنازہ ہوگیا ، یہ شخص اس ویڈیو میں کہہ رہا ہے کہ میں اس رات ڈی چوک میں موجود تھا اور میں نے خود اپنے ہاتھوں سے 17 زخموں کو اٹھایا جوکہ شدید زخمی تھے ، مزید کہہ رہا ہے کہ فائرنگ پارلیمنٹ کے سامنے سے ہورہی تھی ،
Sara Mir
28,108 просмотров • 1 год назад
