Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عوامی اسمبلی پشاور
52,850 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

مولانا صاحب نواز شریف کی ترجمانی کرنا بند کریں ، وہ آپ کو استعمال کر رہا ہے اپنی زاتی مفاد کے لیۓ

- Know Me

مولانا صاحب اس وقت پورے پاکستان کا مقدمہ لڑ رہا ہے ساتھ ساتھ سیاسی جرنیلوں کو انکی اوقات بھی یاد دلا رہے ہیں شکریہ مولانا صاحب 🙏

ایڈمن صاحب ہیش ٹیگ تو لگاؤ #عوامی_اسمبلی_پشاور ابھی ٹاپ 5 پر ٹرینڈنگ کررہا ہے

آج قائد محترم نے عوام کے احساسات کی جس طرح ترجمانی کی، قابل رشک ہے.. مولا میرے قائد کو ہر شریر کے شر سے محفوظ رکھے.. #عوامی_اسمبلی_پشاور

#عوامی_اسمبلی_پشاور

یہ عوامی اسمبلی ووٹ دینے کے وقت کہاں مر جاتی ھے ؟

تاریخ فیصلہ کرے گی کہ تم نے قوم سے غداری کی اور تاریخ لکھی گئی کہ میں نے اپنی قوم کے تحفظ کے لیے آواز اٹھائی تھی

Masha Allah

ماشاءاللہ آج آپ کتنے پیارے لگ رہے تھے مولانا صاحب ❤️

ایسا انسانوں کا سمندر آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا ستارے زمین پر
