Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
عورت ہونا آسان نہیں ہے 🤣🤣🤣
18,165 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
21 Kommentare

مذاق ایک طرف ، عورت ہونا واقعی آسان نہیں ہے۔ عورت گھر کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے جو پورے جسم کو مضبوط اور متحرک رکھتی ہے۔ بہن بھائیوں میں گوند کا کام کرتی ہے۔ کرچیاں سمیٹتی ہے اور خوشیاں بانٹیں ہیں۔

بلا شبہ

اگر عورت ہونا مشکل ہوتا تو ٹوئیٹر X اتنے زیادہ لیڈیز اکاؤٹ نظر نہ آتے۔🤨

بالکل بھی آسان نہیں ہے 🤣

😂😂

عورت ہونا ہر کسی کی اپنی چوائس بھی نہیں ہے 😜

آخری بات نے زندگی عذاب کر دی ہے 😢🙏😢🙏😢🙏 شادی والے دن کی باتوں کے طعنے 😫😫😫

😂😂

😆

😂😂😂😂 خاص کر پاکستانی عورت کو

اب ایسا بھی نہیں ہے

Just kidding

😂

its hard man

Bilkulhe Haq Sach 🤣🤣🤭 Sath main mardon ko kutta samajhna 🤣🤭 aur in ke kuttay wali krna bhe missing 🤣🤭🤭🤭

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے 😂😂😂😂😂😂

واقعی؟

عورت کا بہت بڑا رتبہ ھے ، اللہ نے یہ اعزاز عورت کو " ماں " بنا کر دیا ھے اور اپنی اولاد کے لئے رحمت کا فرشتہ بنا کر نازل کیا ھے !!! عورت ھر روپ میں رحمت ھی رحمت ھے !!!

بِلاشُبہ

مرد یونا بڑا آسان ہے؟ پیسے بھی کماو اور بیٹی سے ڈانٹ بھی سنو 🤣🤣🤣🤣🤣

✊✊✊✊🤣😵💫🥹🫶
