Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
عید ا رہی ہے کالے پیلے مرد متوجہ ہوں۔😂😂
78,995 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
17 Kommentare

پاکستان کے ہر گھر میں ایک فری کا ڈاکٹر موجود ہوتا ہے جو فری میں مشورہ دے گا کہ فلاں کریم لگانے سے فلاں گوری ہو گئی۔😂 بس پاکستانیوں کو احساس کمتری بہت ہے اپنی رنگت کو لے کر۔🤦♀️🤷♀️🙆♀️ اگر رنگت کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو سب سے پہلے کالے رنگ والے کپڑے بند ہونے چاہیے مارکیٹ میں 😂

Skin chitti kartoot kalay pakistani sab say niralay

مرد کالا ہی ہوتا ہے، عورت کی فطرت میں بننا سنورنا ہوتا ہے اور یہ اللّٰہ کے کام ہیں۔

Paglii

😁

مردوں سے زیادہ یہ عورتوں کا احساسِ کمتری ھے

اپ چیک کرکے پھر مجھے چپکے سے بتاؤ کام کرتا ہے کہ نہیں🙈😅

یہ تو لڑکی ھے مرد کیوں

DNA tu kaali hai bachu ka kia karo gy 😂

Yeh sb AI hai 😂

مجھے بھی گورا ھونا ھے

ویسے ویڈیو میں جو لیپا پوتی کررہی ہیں۔ انکو مرد بولتے ہیں 😂😂🤣

ہاں مگر ویڈیو میں تو عورت کو دکھایا گیا، 😝

کالی پیلی عورتیں بھی ٹرائی کر سکتی ہیں

@grok whats the reality?

😂😂

آپ پہلے یہ کر تو چُکو، پھر مردوں کو متوجہ کرنا
Ähnliche Videos
یہ باجی خطاب کر رہی ہے یا خطاب کے بعد کی دعوت دے رہی ہے 😂
Sehrish Ejaz
119,799 Aufrufe • vor 6 Monaten
