Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عید کے پہلے دن کا سب سے اچھا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ 😂
395,822 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

جتنے بھی اس قسم کے کیس دیکھے ہیں سب کے سب بیوقوف ہیں ان سے زرا یہ پوچھیں کہ نیچے والی ٹانگیں باندھے بغیر کبھی جانور بھی گرتا ھے کیا🙆

ہمارے گھر کا نتیجہ

Tangain bhandny ky liye Nawaz shreef ko bula laty .. ASY hi girany chaly thy Hercules ki olad

سستے قصائی کا یہی انجام ہے

Nothing funny about it unless you're an idiot.

نہایت غلط طریقہ۔ جانور کی ٹانگیں باندھنا نہایت ضروری ہے چاہے جیسے بھی ہو۔

ان کو پکڑنا ہی نہیں آتا

ابھی اور بھی بہت سے آ رہے ہیں 😁😁

جب قصائی سمیت سب اناڑی ہوں گے تو یہی نتیجہ نکلے گا۔

Bastards like you are murderers inflicting pain on innocent animals and killing them. Hope your loved ones die

@ch_saaim درس مزاحمت

Sickening

اگر خود جانور کی 4یاں 5ماں دیکھ بھال کی ہو تو وہ آپ کے ساتھ گھل مل جاتا ہے جب اسے این وقت پر خرید کر لاتے ہیں وہ نئے لوگوں کو دیکھ کر ڈر جاتے ہیں اس ڈر کی وجہ سے وہ نقصان کرتے ہیں

🤣 شاہ جی میرے چھوٹے بھائی نے گردن اور کندھوں کے پاس کوئی رگ ڈھونڈی ہوئی ہے۔ وہ پکڑتا ہے تو جانور خود ہی بیٹھ جاتا ہے۔ جب تک جانور کو اچھی طرح باندھ نہیں لیتے وہ رگ چھوڑتا نہیں۔ مزے کی بات بتاتا بھی نہیں۔ میں نے خود اپنی انکھوں سے ہربار دیکھا ہے۔

Eid Mubarak 🌙

اب لوگ اس بندے کی نیت پہ شک کریں گے 😆

😆

Jahil log. The stress animal had to go through… it doesn’t fulfil any requirement of qurbani or halal slaughter. Why don’t you fear Allah

😆😅🤣😂

Is ma agr ya tiles pa krtay to easily gir jata

Annari ksai

Janwar ko dra daity hain

Intense

ویسے حیرانگی کی بات ہے ہم اب تک ایسی کوئی ایجاد نہ بنا سکے جو ہم قربانی کے جانور کو آسانی سے گرا کر قربانی کر لیں۔

ہمت ہے ان لوگوں کی

should call the PM and CDF for facilitating the negotiations.

form 47 qasie

😀

😮

@iamatifbhatti Janwar bahut bara le ate hain aur us ko qabo nahi kar sakte experience nahi hota phir aise waqiat hote hain




