Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عیدالفطر پر خیبرپختونخوا میں سیاحت کا نیا ریکارڈ قائم عید کے تین دنوں میں 2 لاکھ 62 ہزار سے زائد سیاحوں نے صوبے کے خوبصورت سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ وادی سوات میں 1,86,000 سے زائد جبکہ گلیات میں 51,886 سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ...

15,668 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کےہمراہ مفتی محمود مرکز آمد، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات! ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبائی حقوق کے حصول کے لیے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا. اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ، صوبے کے شیئر سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اس موقع پر کہا کہ ⬅️ خیبرپختونخوا کو این ایف سی میں ضم اضلاع کا حصہ نہیں مل رہا، پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے گندم کی فراہمی بند کر رکھی ہے، ⬅️ وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کو گیس کی فراہمی میں رکاوٹیں انتہائی تشویشناک ہیں، خیبرپختونخوا 500 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد گیس پیدا کرتا ہے لیکن اس کے باوجود صوبے کو اس کے جائز حصے سے محروم رکھا جا رہا ہے، ⬅️ صوبہ صرف 150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس استعمال کرتا ہے، اس کے باوجود گیس کی فراہمی میں رکاوٹیں ناقابل قبول ہیں، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کا طرز عمل آئین کے آرٹیکل 151 اور آرٹیکل 158 کی صریح خلاف ورزی ہے، وفاق خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے، ⬅️ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیئر رہنما بھی ملاقات میں شریک تھے

Asad Qaiser

10,570 Aufrufe • vor 2 Monaten

خیبرپختونخوا کے پانی اور زمین پر پنجاب کا قبضہ🛑🛑 ڈونگا گلی واٹر ریزروائر کے نام پر خیبرپختونخوا کی کم و بیش تین سو کنال انتہائی قیمتی زمین پر اس وقت مری واٹر بورڈ کے ذریعے پنجاب کی اجارہ داری ہے محتاط اندازوں کے مطابق اس زمین کی مالیت تیس ارب روپے سے زائد بنتی ہے بعض اندازے ایک سو ارب روپے کے بھی ہیں حیرت اور افسوس کی بات یہ ہےکہ اس احاطے میں جو کہ خیبرپختونخوا کا آئینی و قانونی حصہ ہے خود صوبائی حکومت کے اہلکاروں تک کے داخلے پر پابندی ہے ماضی میں داخلے کی کوشش پر خیبرپختونخوا کے سرکاری اہلکاروں کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا چکا ہے ڈونگا گلی سے مری کو روزانہ پانچ لاکھ گیلن پانی فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ گلیات کی دو لاکھ گیلن ضرورت مکمل طور پر نظر انداز کی جا رہی ہے ان علاقوں کو ایک بوند پانی بھی فراہم نہیں کیا جا رہا جس کے نتیجے میں ایبٹ آباد سے پمپنگ کے ذریعے اور یا پھر ٹینکروں کے ذریعے کروڑوں روپے خرچ کرکے گلیات کو پانی فراہم کیا جاتا ہے گنڈاپور دور حکومت میں پانی بقایا جات کے لیے 65 ارب روپے کا کیس دوبارہ تیار کیا گیا یہ معاملہ وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کے پاس پڑا ہوا ہے مگر ،65ارب کا معاوضہ دینے سے پنجاب حکومت کا انکار ابھی تک جاری ہے،۔۔..ماضی کی تمام صوبائ حکومتیں (مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی،اے این پی ایم ایم اے) اس معاملے پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیے رکھے رہیں پہلی بار محمود خان کے دور میں گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے معاملہ اٹھایا پھر گنڈاپور نے آخری دنوں میں سخت اعلان بھی کیا ۔۔۔۔مگر بدقسمتی سے سہیل آفریدی کی قیادت میں قائم خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت مکمل طور پر خاموش ہے ؟؟؟ #nsfwtwtًً #Pakistan #Murree #Nathiagali #ChiefSecretaryPunjab Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi PTI Khyber Pakhtunkhwa Pakistan PTI Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Awami National Party Said Alam Imran Khan Meena Khan Afridi Aimal Wali Khan Aftab Khan Sherpao Afrasiab Khattak

Asif Nisar Ghayasi

31,574 Aufrufe • vor 20 Tagen

دریائے سوات واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی سانحہ سوات پر صوبائی حکومت کی بے حسی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ، گورنر خیبرپختونخوا سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر صرف اسسٹنٹ کمشنر اور ریسکیو اہلکاروں کو نشانہ بنانا ذیادتی ہے ، گورنر خیبرپختونخوا اس سانحہ پر وزارت سیاحت زمہ دار ہے جسکا اختیار وزیر اعلی کے پاس ہے ، گورنر خیبرپختونخوا دریائے سوات میں چارپائیاں بچھانے والا ہوٹل ، اسکی انتظامیہ ، وزارت سیاحت اس سانحہ کی زمہ دار ہے ، گورنر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ پر اس سانحہ کی براہ راست زمہ داری عائد ہوتی ہے انہوں نے ایمرجنسی میں کوئی ایکشن نہیں لیا ، گورنر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کو اس نااہلی پر مستعفی ہونا چاہیئے ریاست مدینہ کا راگ الاپنے والے یہی بھاشن دیتے تھے ، گورنر خیبرپختونخوا قیدی نمبر 420 دریائے فرات کے کنارے کتے کے مرنے کی مثالیں دیتے تھے انکی حکومت میں دریائے سوات میں انسان تڑپتے اور بہتے رہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی صوبائی حکومت نے جنوبی اضلاع دہشت گردوں کے حوالہ کر دیئے ہیں گورنر خیبرپختونخوا صوبہ میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیئے جارہے ہیں گورنر خیبرپختونخوا Faisal Karim Kundi

Pakistan Peoples Party - PPP

12,016 Aufrufe • vor 1 Jahr