Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

*📚عیسائیت کی دنیا میں بڑا حادثہ؛* *عالمی مسیحیت اور نصرانیت کا عظیم برج الٹ گیا؛* *دنیا کے بڑے پادری نے قرآنی تعلیمات کے مطالعے و مشاھدے کے بعد اسلام قبول کرلیا* *🤲اللّہ رب العزّت مسلمانوں کو بھی قرآن کریم پڑھنے ، سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے*۔...

55,510 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Shahbaz Mughal profil fotoğrafı
Shahbaz Mughal1 yıl önce

ہمیں تو مزارات کے مدفون بابوں کی کرامات اور معجزات پڑھنے پڑھانے اور انکے عرس کے لنگروں سے اور گدی نشینوں کی خدمات سے فرصت ملے تو ھم بھی قرآن مجید کھول کر پڑھیں 🥹

Farah  profil fotoğrafı
Farah 1 yıl önce

ماشاءاللہ یہ قرآن مجید ، فرقان حمید کا معجزہ ہے کہ دلوں کو نرم کر دیتا ہے اور حق کی جانب مائل کر دیتا، ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙏

Elise Oyin profil fotoğrafı
Elise Oyin1 yıl önce

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL CLOSING DOWN OF ELISE OYINKROMEINEIFA'S LAPTOP INTERNET BROWSERS MEAN ANYTHING IN ALL REALMS, UNDOES ANY EVEN 0.1% AND BE OF EFFECT EVEN 0.1% ever in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

YaXir Khan🇬🇧 profil fotoğrafı
YaXir Khan🇬🇧1 yıl önce

anni diyaa ik saal purani news h

i am Naseh profil fotoğrafı
i am Naseh1 yıl önce

إنّ الله يَهْدِيْ مَنْ يَشَاءُ

Love Bird😍😍😍 profil fotoğrafı
Love Bird😍😍😍1 yıl önce

آمین

Haque Rahim profil fotoğrafı
Haque Rahim1 yıl önce

दिने मोहम्मदी बर हक़,🤣🤣🤣🤣🤣

KinG 804 profil fotoğrafı
KinG 8041 yıl önce

الحمدللہ ثم الحمدللہ

Muhammad Qasim profil fotoğrafı
Muhammad Qasim1 yıl önce

آمین ثم آمین یا رب العالمین

Md Jalil profil fotoğrafı
Md Jalil1 yıl önce

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️🥰😍 اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیشہ دین اسلام پر ثابت قدم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Benzer Videolar

ایک مضبوط اسلامی بلاک ہماری جماعت کے نظریہ اور منشور کا حصہ ہے،فی الوقت یہ بلاک او آئی سی کی شکل میں علامتی طور موجود تو ہے مگر ہم اس کو عملی طور مضبوط بنانا چاہتے ہیں جس میں فلسطین اور کشمیر سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے مسائل حل ہوسکیں،ہمیں اسلامی دنیا میں تقسیم کی وجوہات اور اس کے ممکنہ حل کی طرف بھی سوچنا چاہئے،اختلافات کو کم کر کے معاملات کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے ریاض معاہدہ خوش آئند ہے،سعودیہ اور پاکستان اسلامی دنیا کو لیڈ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،دنیا بدل رہی ہے،200 سال بعد پھر سے معیشت ایشیا کی طرف لوٹ رہی ہے،چین امریکہ کی معاشی برتری کو چیلنج کر رہا ہے اور چین کے پاس ایشیا میں وحدت پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے،ہمارے پاس بھی سارک اور آسیان جیسے علامتی فورمز کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ ایشیا میں داخلی تنازعات کی بڑی وجہ مودی جیسے حکمران ہیں،لیکن امن پسند قیادت ان اختلافات کو اصولی بنیادوں پر ختم کرسکتے ہیں،بین الاقوامی ثالثی بھی ہم قبول کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس وقت عالمی تغیرات کو سمجھ کر ان کے مطابق فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

22,965 görüntüleme • 1 yıl önce

28 مئی یومِ تکبیر، پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی وقار کی روشن علامت 28مئی 1998 پاکستان کی تاریخ میں تجدیدِ وفا اور قوم کی بقاء کا دن ہے 28 مئی کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے طاقت کا توازن بحال کر کے خطے میں نئی تاریخ رقم کی بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد ہندوستانی قیادت کے جارحانہ عزائم نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا تھا عالمی دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے قومی سلامتی پر جراتمندانہ فیصلہ کیا 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان جوہری ریاست بن گیا 28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کی ساتویں اور عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر تاریخ رقم کر دی چاغی میں گونجتے اللہ اکبر کے نعروں نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان اپنی سالمیت اور خودمختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے دشمن کی برتری کا غرور خاک میں ملا کر دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا یومِ تکبیر پاکستان کے خوددار فیصلے، قومی سلامتی اور ناقابلِ شکست دفاعی قوت کی روشن علامت ہے

Muhammad Hanzala

10,351 görüntüleme • 4 ay önce