正在加载视频...

视频加载失败

غدار اعظم کا یہ ویڈیو کلپ بڑی مشکل سے ملا لیکن پھر بھی غدار ہم ہیں🤷‍♀️

162,364 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

T2mas 的头像
T2mas1 年前

Haha 😂 🤣😂😅😂😂😂😐🤪😜

Building 7 Boutique 的头像
Building 7 Boutique1 年前

Every sip tastes better with The Trump Red Wave Mug. 😋 Bask in this historical moment and celebrate for FOUR MORE YEARS! Let's go! 🇺🇸 MAGA! 🔥🔥🔥

TabindaAliCh🇬🇧🇦🇪🇹🇭Tabi تابی 的头像
TabindaAliCh🇬🇧🇦🇪🇹🇭Tabi تابی1 年前

گوگل اسی لئے پٹواریوں کیلئے یہ کہہ رہا ہے

Muavia Tufail 的头像
Muavia Tufail1 年前

😂😂😂

yawar altaf 的头像
yawar altaf1 年前

Haye.. patwari is ko bhi defend kren ge. Dekh lena.

Muavia Tufail 的头像
Muavia Tufail1 年前

Ye to kuta hai

Ahqaq-ul-Haq 的头像
Ahqaq-ul-Haq1 年前

پوری ویڈیو کا لنک ھے؟

sammi 的头像
sammi1 年前

Ha tho Nawaz sharif Tek keh Raha he lekin abi ye bhe majboor he

sammi 的头像
sammi1 年前

Sysatdan tha us time bato pe Hal kar Raha tha

Adeel Ahmed 🇵🇰 的头像
Adeel Ahmed 🇵🇰1 年前

اس وقت بھی اس کی تقاریر بڈھے ہی سنتے تھے

@AsifMak747 的头像
@AsifMak7471 年前

بھگوڑا آج کل بہت تکلیف میں ہے اسکا بس نہیں چل رہا کس طرح مودی کا پاس پہنچ کر اسکا غم ہلکا کرے اسکا دکھ بانٹے 😜😡😤🤣

相关视频

جن کے پاوں کے تلوے ننگی زمین نے چاٹ چاٹ کر خشک کردیے تھے۔ ایڑیاں پھٹ چکی تھیں۔ انکے جسموں کے چیتھڑے تک بھی تم نے نوچ لیے تھے۔ وہ کمزور ہانپتے کانپتے ہاتھ تمہارے پاوں پڑتے تھے۔ تم ان مظلوم بلوچوں کی سسکیاں بھی نہ نکلنے دیتے تھے۔ جو انگلی تمہاری طرف اٹھتی تھی۔ تم اس انگلی کو کاٹ کرکہتے تھے یہ رہی غدار انگلی۔ جو بولتا تھا اسکی زبان کھینچ لیتے تھے اور کہتے تھے یہ رہی غدار زبان۔ لیکن اب وقت بدل گیا ہے۔ تمہارے پاوں پڑنے والے ہاتھ اب تمہارے گلے پڑرہے ہیں۔ جو انگلیاں تم غدار کہ کر کاٹ کر پھینک دیتے تھے وہ انگلیاں اب تمہاری آنکھیں چبھو رہی ہیں۔ جو زبانیں تم گدی سے کھینچ لیتے تھے وہ زبانیں اب گلا پھاڑ پھاڑ کر کہتی ہیں غدار ہم نہیں غدار تم ہو۔ یہ ملک ہمارا ہے۔ ریاست ہم ہیں۔ تم ہمارے ملازم ہو۔ جسے ہم غدار کہیں گے وہ غدار ہوگا۔ جسے ہم محب وطن کہیں گے وہی محب وطن ہوگا۔ جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے #جمہور_زندہ_باد

Adil Raja

325,543 次观看 • 2 年前