Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
غم حسین کو بدعت کہنے والوں ! رسول اللہ نے پورا سال غم کیا ہے
12,777 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

آپ ایک طرف ہو جاؤ اسلام کی غلط تشریح کرنے سے گریز کریں لوگوں میں شعور ہے آپکی باتوں پر کوئ بھی ذی شعور کان نہیں دھرنے والا یہ منجن اہنے گھر تک ہی رکھیں۔

اس لیے کہ جس نانا کہ دین بچانے کے لیے امام عالی مقام قربانی کی لازوال تاریخ رقم کی انہوں میں یہ کہا ہے

انجینیئر مرزا کی طرح مفتی فضل بھی مولوی مولوی کر کے اپنی دکان چمکانہ چاہتا ہے کسی ایک صحابہ نے ماتم کیا ہو؟

اللھُم العن قلتة امام الحسين و أصحابهِ

ایک سال کے بعد غم منانے کے بعد پھر کیوں نہ ہر سال غم منایا؟؟بعد میں رک کیوں گۓ؟

اللہ تعالیٰ ان ناصبیوں مولویوں دین فروشوں کو ہدایت عطاء فرمائے

اللہ ہمارے دل میں عشق اہل بیت علیہ اور ڈالے ۔امین

Show

@shafqatmm1

انتشار اور کاروبار یہ دو مختلف چیزیں ہیں پر آج روزی روٹی اور شہرت کے لیے ان کا ایک ساتھ ہونا بہت ضروری ہے نہیں تو کئی ملاں بھوکے مر جائیں گے
