Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

غوث اعظم کی کہانیاں ان مولویوں کو کون سناتا ہے 😂👇

61,929 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Ch Afzal
Ch Afzal1 год назад

24 گھنٹے میں ایک گھنٹہ نماز پڑھانے کی ڈیوٹی، 8 گھنٹے سونے کے لگا لو تو 15 گھنٹے یہ فارغ ہوتے ہیں تو بیٹھ کے اسی طرح کے خرافات گھڑتے رہتے ہیں ویسے بھی کہتے ہیں Empty mind is devil's workshop

Фото профиля Rock Paper Sizzle
Rock Paper Sizzle1 год назад

🇺🇸 Put America First! 💯 We have the best chance with Trump & Vance. ✅ Wear it Proudly here:

Фото профиля ایم ایس خان یوسف زئی
ایم ایس خان یوسف زئی1 год назад

آگر تھوڑی دیر کیلئے اس ڈنگر 🐃 کی بات کو مان لیا جائے تو سوال یہ بنتا ہے کہ جب یہ مکالمہ ہو رہا تھا اس وقت یہ سٹوری کون ریکارڈ کر رہا تھا؟ کیونکہ نہ تو اب وحی آتی ہیں نہ قبر میں ویڈیو ریکارڈ کی جاسکتی ہے تو یہ خبر قبر سے باہر کون لے کر آیا؟ 😝

Фото профиля Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰1 год назад

یہ سسورا ان فرشتوں اور عبدل القادر رح کے بات چیت چھپ کر سن رہا تھا کیا؟ کون ہیں لوگ، کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ؟

Фото профиля SadafBaddiePTI
SadafBaddiePTI1 год назад

ایک وقت تھا ہم بھی مانتے تھے روتے تھے مگر تب ہم تھوڑے کچے ذہن کے تھے ہاں اب میرے بچوں کو سناؤ تو انکی نگاہوں میں عجب سا سوال ہوتا ہے

Фото профиля HINA SHAHZAD
HINA SHAHZAD1 год назад

علماء سؤ۔ اللہ انہیں ہدایت دے

Фото профиля Muhammad Akhtar
Muhammad Akhtar1 год назад

اب بندہ پوچھے کہ گدھے قبر کے اندر کا حال باہر کس نے بیان کیا؟

Фото профиля اللہ ہو اللہ ہو
اللہ ہو اللہ ہو1 год назад

امت کے حالات یوں ہی تو نہیں دگر گوں ...کہ تمام اسلامی ملکوں کے فوجی رہنما اکٹھے ہوتے ہیں اور فلسطین کے لیے دعا کی جگہ ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرتے ہیں - کیا کریں کہاں جائیں کس سے کہیں -

Фото профиля Zaidee🇵🇰
Zaidee🇵🇰1 год назад

اس مولوی کی گفتگو کا لب لباب یہ ہے کہ قادر نامی شخص اللہ میاں جی کے پیرو و مرشد تھے!

Фото профиля #ReleaseImranKhan تارا
#ReleaseImranKhan تارا1 год назад

قسم سے میرے سسر بیچارے یہ سن سن کے قصے مجھےکہنے لگےغوث اعظم تو بہت پہنچی ہوئی ہستی تھےانکی شان میں جو قصیدے مولویوں نے بیان کئے وہ سسر جی مجھے سنا رہے۔انکو سمجھایا انکل جی یہ سب جھوٹ ہے۔وہ پہنچی ہوئی ہستی ہیں لیکن ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جتنا رتبہ مرتبہ کسی کا نہیں۔

Фото профиля m zahid
m zahid1 год назад

اس سوال کا جواب صرف وہ ہی دے سکتا ہے جو غوث اعظم سے بھی زیادہ منازل رکھنے والا ہو جب کے غوث اعظم کی اپنی تصدیق بھی نہیں ہو سکتی کیونکہ وہ مر نے کے بعد کا قصہ سنا یا جا رہا ہے مطلب یہ سب بلکل جھوٹ ہے جو ممبروں سے بیان ہوتا آ رہا ہے

Похожие видео