Loading video...
Video Failed to Load
غور سے سُنیں اور سوچیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں!
38,587 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

پاکستان بنایا تو اسی لیے گیا تھا مگر...... خیر "چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی".

سمجھ تو آ گئی مگر اب فرعون کے پاس جاۓ کون؟ جو بھی جاتا ہے، بک جاتا ہے یا ڈر جاتا ہے۔۔۔🤔😥

100% correct.

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

اہم پہلوؤں کی طرف توجہ دلائی ہے، میں لیکن ایک بات سے اختلاف کروں گی۔ نماز، روزہ اور ایسی باقی عبادات انسان کے لیے ہیں۔ حقوق العباد بھی انسان ہی کے لیے ہیں۔ نماز اور کسی بندے کو اسکا حق ادا کرنا دو الگ باتیں نہیں ہیں۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ انسان کی نماز درست ہو اور وہ بندوں کا ۔۔۔

اسلامی پاکستان میں ان باتوں میں سے کیسی پر عمل نہیں ہو رہا اسکے برعکس عمل کرتے ہیں اور پھیر بھی عشق رسول ﷺ کا دم بھرتے ہیں

Yeh hazrat kon hainG?

First time heard something sane from such.... people

ان باتوں کو سنتے ھوئے پاکستان کی بات کی جائے تو سندھ حکومت کسی حد تک اس پر عمل کرتے ھوئے نظر آتی ھے
