正在加载视频...

视频加载失败

(غیر ملکی سیاح اور بچے کا مکالمہ) چھوٹا سا بچہ، بڑی ہمت انگریزی میں الجھ گیا مگر سچائی جیت گئی آخرکار ہزار روپے بھی ملے اور دعا بھی ایسے ہی بچے کل کے بڑے کاروباری انسان بنتے ہیں❤️🇵🇰

94,854 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

اس 9 سال کے بچے کیساتھ ظلم کی انتہا کی گئی ہے ۔ کمزور دل لوگ یہ ویڈیو نہ ہی دیکھیں ۔ قاری ثناء اللہ اس کو بھکر سے دینی تعلیم کے نام پر کلر سیداں کے مدرسے محی الدین لیکر گیا ۔ وہاں اس بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اب کہا یہ جارہا ہے کہ مبینہ طور پر بچے کیساتھ بدفعلی بھی کی گئی ہے جس سے اس کی جان چلی گئی اور اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ مدرسے والوں نے بچے کی لاش کو نہلایا بھی ۔ جس سے اس شک کو تقویت مل رہی ہے ۔ گھر والوں کو طبعیت خرابی کا بتایا گیا لیکن ان کو بچہ مردہ حالت میں ملا اور غسل کے دوران تشدد کے نشانات سامنے آئے ۔ وارثان نے نعش واپس کلرسیداں THQ ہسپتال منتقل کرکے پوسٹ مارٹم کرایا۔ مقامی میڈیا نمائندگان بتارہے ہیں کہ مدرسہ حاجی شریف کے زیرِ انتظام چلتا ہے اور ماضی میں بھی ایک طالب علم پر تشدد کا واقعہ پیش آ چکا ہے، جس کی درخواست تھانہ کلرسیداں میں دی گئی تھی مگر حاجی شریف نے اپنے اثرورسوخ کا استعمال کر کے معاملے کو دبا دیا تھا ۔ حاجی شریف بھی فرار ہے اور قاری ثناء اللہ بھی فرار ہے ۔

Tanveer Awan

53,948 次观看 • 21 天前

#غزہ کے کمسن بچے اور والدہ کے درمیان مکالمہ وائرل ہوگیا ننھا بچہ :میرے خواب میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تھے،انھوں نے اپنے ہاتھوں کا ایسے پیالا بنایا،اور مجھے پلایا ماں:کیا پلایا؟ ننھا بچہ :شہد اور پانی ،اور پھر انھوں نے خود پیا۔ ان کے بال میرے بالوں جیسے ہیں،اور چہرہ میرے چہرے جیسا۔ ماں: ان کے بال لمبے تھے؟ ننھا بچہ :جی ایسے لمبے (اشارے سے)،اور ان کی آنکھیں ایسی بڑی بڑی ہیں،میری آنکھوں جیسی۔ان سے میری بہت دوستی ہوگئی،وہ میرے بھائی بن گئے تھے۔ ماں: ماں صدقے ننھا بچہ :میں نے بابا(شہید) کو بھی دیکھا. ماں:وہ ان کے ساتھ تھے؟ ننھا بچہ :جی، وہ زندہ تھے ماں:وہ پیارے نبی کے ساتھ رہ رہے تھے؟ ننھا بچہ :جی ماں:بابا خوش تھے؟ ننھا بچہ :جی ماں:انھوں نے بھی شہد پیا تھا؟ جی،یہ خواب بہت خوبصورت تھا۔ ماں:خوبصورت تھا نا۔ ننھا بچہ :وہ میرے بالکل ساتھ تھے،وہ شہد جیسے تھے،پیارے نبی بالکل شہد جیسے تھے،بہت پیارے بھی۔ان پر درود و سلام. ماں:علیہ الصلاۃ والسلام

ترکیہ اردو

151,737 次观看 • 2 年前