Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

"غیرملکی کمپنی نےایک سولرکٹ اور پنکھوں کی لاگت151ڈالر بتائی مگر اصل قیمت50ڈالرسےکم۔ پنکھے امپورٹ کرنے تھےمگردستاویزات میں ردوبدل کرکےمقامی پنکھے تقسیم، جعلی دستاویزات پر ڈیوٹیز بھی claimکرلیں" سندھ حکومت کے سولر پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مبینہ بےضابطگیاں

166,144 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

نجانے کتنی بار پہلے بھی یہ بے فائدہ تماشا رچایا گیا ہے سندھ میں کرپشن کی پرانی فائلیں دوبارہ کھولی جارہی ہیں دیکھنا یہ ہے کہ سوال یہ ہے کہ اس بار بھی صرف شور ہوگا یا بڑے نام واقعی قانون کے کٹہرے میں آئیں گے؟نیب کراچی نے زمینوں، سرکاری بھرتیوں اور اربوں روپے کے پرانے کرپشن کیسز کی تحقیقات کیلئے خصوصی یونٹ قائم کردیا ہے۔ کراچی میں 6 ہزار ایکڑ سے زیادہ سرکاری زمین کی مبینہ غیرقانونی الاٹمنٹ، ریگولرائزیشن اور ریکارڈ میں جعلسازی کے 270 کیسز کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ کئی قیمتی زمینیں صرف 10 سے 20 روپے فی اسکوائر یارڈ کے حساب سے بااثر افراد کو دیے جانے کا الزام ہے۔نیب نے ضلع ملیر میں 2315 ایکڑ زمین کے ریکارڈ، سندھ کے بلدیاتی اداروں میں 13 ہزار سے زیادہ مبینہ غیرقانونی بھرتیوں اور 40 ارب روپے سے زائد مالیت کے 10 کرپشن ریفرنسز بھی دوبارہ کھول دیے ہیں۔اصل سوال یہی ہے: کیا کبھی سندھ میں کپشن مافیا کا احتساب واقعی انجام تک پہنچے گا؟مکمل تفصیلات اور اختیار کھوکھر کی اہم تحقیقات کیلئے On My Radar کا مکمل ایپی سوڈ دیکھنے کیلئے OMR YouTube لنک پر کلک کریں.

Kamran Khan

26,165 Aufrufe • vor 17 Tagen

اس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے ٹاؤٹس کے زریعے بیانیہ بنا رہی ہے کہ سیاستدان ناکام ہو گئے ہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ڈلیور نہیں کر پائے اور حکومت سے اسٹیبلشمنٹ بہت ناراض ہے کہ آپ کارکردگی نہیں دکھا پائے، یہ سب پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں نظر آ گیا ہے کہ ٹیم کو بنانے والا کون تھا ٹیم کو لانے والا کون تھا اور اس کے 7 کھلاڑی نکال دیئے، پہلے بھی سینکڑوں تبدیلیاں کیں اب بھی ٹیم وہیں کی وہیں رہے گی ٹیم نہیں جیتے گی، جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہو رہا ہے وہی کام پاکستانی حکومت میں ہو رہا ہے پی سی بی کے چیئرمین اور سلیکٹرز کیطرح حکومت کی ناکامی کے زمہ دار بھی حکومت لانے اور بنانے والے سلیکٹرز ہیں، فارم 47 حکومت کے سلیکٹرز اپنی ناکامیوں کا ملبہ کسی نہ کسی پر ڈالنا چاہ رہے ہیں، بیانیہ سازوں سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کو ہم نے اربوں روپے کا فنڈ دیا اربوں روپے کی مد میں فائر وال کے دیئے اربوں روپے انٹرنیٹ بند کرنے کے دیئے اربوں روپے کے بڑے بڑے ڈیجیٹل میڈیا سیل بنا کے دیئے بڑے بڑے دانشوروں کو اپنے ہے رول پر رکھا ہر میڈیا ہاؤس میں رکھے لیکن اربوں لینے کے بعد بھی آپ ناکام ہیں، جواب ملتا ہے کہ یہ صرف سوشل میڈیا کا مسلہ ہے اور یہ جو باہر لوگ بیٹھے ہیں یہ اصل مسلہ ہیں، یہی کام ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اپنی ناکامی دوسروں پر ڈال کر نکلنے کا محفوظ راستہ چاہیئے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

77,944 Aufrufe • vor 1 Tag