Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
غیروں سے کہا تم نےغیروں سےسنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا اے این پی نے تحریک انصاف پر پابندی کا اعلان مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ فیصلہ کرنے والی جماعت کو تاریخ میں ظالموں کے طور پر یاد رکھا جائے گا
158,137 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

Mobeena Khan2 yıl önce
@shahg2211 پچھتر کاروباروں پر مشتمل بزنس ایمپائر لرزتی دکھائ دے رہی کیا وہ اب گھبرائیں بھی نا؟

Laraib2 yıl önce
غدار وطن کدو میر

Javed Sheikh2 yıl önce
جماعت پر پابندی لگانے سے بہتر ہے کہ اس پارٹی میں شامل کالی بھیڑوں ، کالے بھونڈوں کو فارغ کیا جائے

Sabir Hussain Adv ⚖2 yıl önce
میر صاحب ایم کیو ایم پر پابندی کے خلاف بھی کبھی بولیں

Saad ka Sipahi2 yıl önce
ٹی ایل p پر کس کے کہنے پر لگائی تھی؟؟

Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰2 yıl önce
نواز شریف نے ساری عمر جی جی کرتے اور پیسہ اور حرام کی جائیدادیں بنانے میں گزار دی
