Loading video...
Video Failed to Load
فارم 45 بن گئے ڈراؤنے خواب
216,165 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

عمران خان اس قوم کے دل میں بستا ہے۔۔

ایک چیز یاد رکھنا پاکستان تحریک کوئی ایسا کام نہیں کرے کی جس سے پاکستان کی معیشت کو نقصان ہو, لیکن آئی ایم ایف کو یہی کہا تھا کہ شفاف انتخابات یقینی بنائیں پہلے بھی کہا تھا پھر بھی کہیں گے اگر انتخابات شفاف نہیں ہوتے پاکستان کی معیشت کو مشکلات کا سامنا ہوگا۔گوہر خان

✌️

اگرچہ آصف زرداری کو مفاہمت خوب آتی ہے لیکن یہ کمپنی نہیں چلے گی

تحریک انصاف نے بغیر مقصد کے لولے لنگڑے اقتدار کو قبول نہیں کیا، انہوں نے قوم کو سیاست کا مقصد سمجھا دیا ہے۔ جب مشرف کے اقتدار کا حصہ سب جماعتیں بن گئی میں اس کا حصہ نہ بنا۔ حتٰی کہ عمران خان صاحب کو بھی سمجھایا کے جرنیلوں اور جھوٹی عدالتوں کا دیا ہوا اقتدار نہ لیں۔ آج عمران خان کی پارٹی اِسی اقتدار کو پاوں کے جوتے پہ مار رہی ہے۔ جاوید ہاشمی ۔

retweet

Are these elections fair?
