Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

فارم45 تیار کرتے ہوئے

800,345 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Akhtar Ali profil fotoğrafı
Akhtar Ali2 yıl önce

پوری دنیا کو پتہ چل گیا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن جیت چکی ہے اب یہ ڈرامے کسی کام کے نہیں

Eram profil fotoğrafı
Eram2 yıl önce

More evidence @MarioNawfal

AHmaD AbRaR profil fotoğrafı
AHmaD AbRaR2 yıl önce

پرویز خٹک بیچارے کو تو تباہ کردیا، اپنی نشست ہارنے کے بعد ایمل ولی خان کی پریس کانفرنس، اپنے آپ کو مایوسی سے پرہیز کا مشورہ دیا

Cristiano fan club profil fotoğrafı
Cristiano fan club2 yıl önce

مستقبل کی ترجیحات معذرت کے ساتھ ویسے PMLN کو چاہیئے اگر گورنمنٹ میں آتے ہیں تو کوئی ترقیاتی کام نہ کرے۔ صرف تقریر کریں اور آزادی غلامی کا چورن بیچیں NRO نہیں دوں گا یہ کہتے رہیں میٹرو موٹروے لیپ ٹاپ سب چھوڑیں قوم کو لنگر خانے کھول دیں ان کی یہی اوقات ہے اور جاہل لوگوں کو یہی پسند ہے۔ سب سے بڑ کر فوٹو شوٹ کروائیں اور ایک لمبی سی سوشل میڈیا ٹیم بنائیں وہ مرشد مرشد لکھے۔ جو قوم تقریروں سے بہل جائے اور سوشل میڈیا پر جھوٹ کی پرستار ہو ان کے لیے عملی پروجیکٹوں پر پیسہ لگانے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے جب اس بھوکی قوم کے پیٹ بھر جائیں تو یہ روزگار دینے والوں کو چور چور پکارنے لگ جاتے ہیں اور جو ان کو تقریروں کا چورن دے ۔ جلتے چولہوں کو بجھا دے اور معاشی بدحالی میں مبتلا کر دے اسے یہ مسیحا سمجھتے

SALIK Q. profil fotoğrafı
SALIK Q.2 yıl önce

انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی اور حق پر عمران خان کھڑا ھے-

Aquarius profil fotoğrafı
Aquarius2 yıl önce

اس کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۰ پوری دنیا نے دیکھ لیا

شادا شرارتی profil fotoğrafı
شادا شرارتی2 yıl önce

یہ چوتھے نمبر والی ویڈیو میں میرا بھائی ہے جس حلقے میں یہ بیٹھے ہوئے ہیں ڈیوٹی لگی تھی وہاں کمالیہ NA 107 وہاں سے تحریک انصاف نے سویپ کیا ہے ۔ یہ کوئی دھاندلی نہیں کر رے یہ فضول میں بنا کر اپلورڈ کی گئ ہے

ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت profil fotoğrafı
ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت2 yıl önce

دوسرے جماعتوں کی فارم 45 کا کیا کریں گے۔یہ تو اور بھی پھس جائے گے۔انکی عقل کو مانند پڑ گئی ھے

𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑 profil fotoğrafı
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑2 yıl önce

یہ سب نیازی کے حواری ہیں

Benzer Videolar