Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
فائبر والا- ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش نہیں کرتے
302,006 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

samramujahid772 лет назад
سال کے بارہ موسم ،جاپان اور جرمنی کی سرحدیں ملانا،پاکستان کی آبادی قیام پاکستان کے وقت چالیس کروڑ تھی اب بائیس کروڑ ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ اتنا پڑھا لکھا اور قابل وزیر اعظم تو تاریخ میں نہیں آیا ہے نا گل صاحب

Maria Ata2 лет назад
آپ ابھی بھی نہیں ڈر رہے فائبر وال سے سر🤧🤧

Asad Mehsud2 лет назад
"گراونڈ ٹو ارتھ " کے بعد " فائبر وال "

Sardar Shafqat Ali Khan2 лет назад
ھو سکتا ھے انہوں نے فائبر کی وال بنوائی ھو ۔۔۔۔ کچھ پتہ ھوتا ھے انسان کا۔۔۔

masooma2 лет назад
کوئی مجھے بتائے یہ فائبر وال کیا بلا ہے

Only Imran Khanⁱᴾⁱᵃⁿ2 лет назад
غریب بڑی کوشش سے فائبر وال تک پہنچے ہیں ورنہ تو گراونڈ ٹو ارتھ ہی تھے ۔

Silent Kuri2 лет назад
Actually, she meant to say Firewall. 🤭😂
