Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

فخر کرو پاکستانیوں دفاعی تاریخ کا ایک ایسا منظر دیکھا گیا ہے جس نے پوری دنیا کو ششدر کر دیا ہے۔ ایران کے اسٹریٹجک شہر بندر عباس کے آسمان پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے دندناتے ہوئے نظر آئےہیں۔ یہ طیارے کسی جارحیت کےلیے نہیں، بلکہ اعلیٰ سطح کے...

20,170 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاکستانی JF-17C بلاک III طیارے کا ایک اور اعزاز پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance Trophy سے نوازا گیا یہ عالمی شہرت یافتہ ایئر شو برطانیہ میں منعقد ہوا JF-17C بلاک III کو "اسپرٹ آف دی میٹ" ٹرافی سے نوازا گیا یہ ایوارڈ طیاروں کی شاندار پرواز اور تکنیکی مہارت کے اعتراف میں دیئے گئے جے ایف تھنڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کے ذریعے سفر کیا JF-17C بلاک III پاکستان کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتا ہے عالمی سطح پر اس کامیابی نے پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کو فخر سے ہمکنار کیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو جیسے معتبر فضائی شو میں یہ کامیابی پاک فضائیہ کی قابلیت کو تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے DGPR (AIR FORCE) Royal International Air Tattoo #RIAT2025

PTV News

75,863 просмотров • 1 год назад

عاصم منیر کیسا بے لگام، متکبر اور ظالم شخص ہے جو اپنے آپ کو خدا کے برابر لا کھڑا کر رہا ہے جو اللہ کی آیات کا سہارا لے کر اپنی گھناؤنی حرکتوں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے جو لوگوں کو ریاست کے نام پر اپنی چوکھٹ پر سجدہ کرنے کی ترغیب دے رہا ہے۔ یہ شخص کہتا ہے کہ اللہ بڑا غفور الرحیم ہے، مگر معافی تبھی ملے گی جب ریاست – یعنی خود عاصم – معاف کرے! یہ جملہ صرف فرعونیت نہیں، بلکہ ربوبیت کا دعویٰ ہے! تاریخ میں ایسے کتنے ظالم گزرے جو اللہ کے نام پر اپنی خدائی جمانے کی کوشش کرتے رہے، مگر عبرت کا نشان بن گئے۔ یہ وہی شخص ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے پاکستانیوں کے سروں پر گولی مارنے کے احکامات دیے، جو اپنے ہی عوام کے خون سے ہاتھ رنگ چکا ہے، جو معصوموں کے قتل کو جائز سمجھ کر فخر سے کھڑا ہے، اور اب قرآنی آیات کو اپنی فرعونیت کے جواز کے طور پر پیش کر رہا ہے! یہ ایک ذہنی مریض ہے، ایک بیمار دماغ کا حامل شخص، جو طاقت کے نشے میں اللہ کی آیات کو اپنے اقتدار کے حق میں توڑ مروڑ رہا ہے۔ یہ وہی روش ہے جو ہر جابر حکمران نے اختیار کی، اور پھر تاریخ نے انہیں ذلت کے گڑھوں میں پھینک دیا۔ لیکن یاد رکھو! ہم اس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں جو “اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَإِیَّاکَ نَسْتَعِینُ” پر ایمان رکھتا ہے، جو کسی جابر، کسی ظالم کے آگے سر نہیں جھکاتا، اور نہ ہی اپنی قوم کو کسی غیر کے غلامی کے طوق پہننے دیتا ہے۔ ہم کسی ایسے شخص کو اپنا حکمران تسلیم نہیں کر سکتے جو اللہ کے بجائے خود کو طاقت کا سرچشمہ سمجھنے لگا ہو۔

Sadia Syed

15,226 просмотров • 1 год назад

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک اسلحہ سے بھرے ہوئے فوجی طیارے پر اسرائیل پہنچا ہے دنیا نے ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا کہ ایک ملک کا وزیر اعظم خود اسلحہ بردار فوجی طیارے پر اسلحہ بھر کر دوسرے ملک کی مدد کو اس انداز سے پہنچا ہو وہ بذات خود اسلحے کے درمیان سے ہوتا ہوا باہر آیا یہ باور کراتے ہوئے کہ وہ اس قتل عام میں پورے قد آور ملکی طاقت کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے اور اسرائیل انسانیت کے خلاف جن جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے وہ نہ صرف اسکا موید ہے بلکہ ہر لحاظ سے اسکے ساتھ ہے نہ جہاز ایسا کہ اس سے رسمی سیڑھی اتاری جاتی اور نہ اس کے لئے استقبالیہ سرخ قالین بچھایا گیا بلکہ وہ میزائیلز اور مہلک ترین اسلحے کے درمیان سے ہوتا ہوا جہاز اترا اور اس منظر فلما کر دنیا کو دکھا دیا گیا تاکہ مسلمان جان لیں کہ وہ سب اکٹھے اور متحد ہو کر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں برطانیہ اور مغرب جس طرح ان ظالمانہ کاروائیوں پر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں اس کی اجازت و مثال تو کسی وحشیانہ قانون میں بھی نہیں ہے ماضی قریب و بعید کی تاریخ میں ایسی مثال کہیں نہیں ملتی

Sajid usmani

231,585 просмотров • 2 лет назад

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اس پاک فوج پر الزام لگایا ہے جو پاسبانِ حرم ہے،جو صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ عالمِ اسلام کی عزت و غیرت کی محافظ ہے۔یہ وہ فوج ہے جس نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا،اور ان کو دھول چٹا دی، اور دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔یہ وہ فوج ہے جس کے سینوں میں کلمہ طیبہ کی حرارت ہے، جو پانچ وقت اپنے رب کے حضور سربسجود ہوتی ہے،اور جس کا مقصد اسلام کی سربلندی اور وطنِ عزیز کا دفاع ہے۔مساجد کی حفاظت کے لیے پاک فوج، ایف سی اور پولیس کے جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔سوات، لوئر دیر، بونیر، باجوڑ، مہمند، اورکزئی، وزیرستان، خیبر اور کرم میں جو امن قائم ہے،وہ کسی سیاسی نعرے کا ثمر نہیں بلکہ ہزاروں شہداء کے خون کی قیمت پر حاصل ہوا ہے۔یہ وہی بہادر بیٹے ہیں جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جہاد میں اپنی جانیں قربان کر کے پاکستان کے پرچم کو سربلند رکھا۔ایسی مجاہد فوج پر الزام لگانا نہ صرف قوم کی توہین بلکہ شہداء کے خون سے غداری کے مترادف ہے۔

Khadim Ali khan Yousaf zai

47,675 просмотров • 11 месяцев назад