Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
فراڈ بھی نہ کرنا آیا
101,843 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

لاہور والوں نے عمران خان کی وکٹری اسپیچ کے بعد گلشن راوی میں جشن 🔥🔥🔥

میرے کمنٹ کو وہ لوگ لائک کرے جو عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ✌️❤️🇵🇰

ووٹ کئے عوام بہت نکلی ہے الیکشن کمیشن گنتی بھی بھول گیا ہے 😁

نواز شریف کو ایک بار بیماری کے بہانہ نہیں چلے گا جیل جانا ہوگا

Comment my post please

Hira Phira

سر دشمنوں کے ساتھ تو ہم لڑنے کے لئے تیار ہیں لیکن جو سانپ ہم نے گھر میں پال رکھے ہیں ان کا کیا کرنا پاکستان کے بہت سارے ایجنٹس جو دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر گھٹیا پراپوگینڈا کر رہے ہیں ان کے اور فیملی کے خلاف گھیرا تنگ کریں اور ان کو کیفر کردار تک پُہنچایا جاۓ سب سے پہلے پاکستان پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

@adeelsandhu786 استغفراللہ 😂😂😂

People's mandate should be accepted
