正在加载视频...
视频加载失败
"فردوس شمیم نقوی کو حیدرآباد میں داخلے کے فوراً بعد گرفتار کر لیا گیا" پولیس کی بھاری نفری نے قافلے کو گھیر کر سڑکیں بند کیں اور زبردستی گاڑی سے نکال کر گرفتار کیا۔ جب کہ کارکن ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں حیدرآباد کی سڑکوں پر!!!!
10 条评论

alamara1 年前
بھیا اُس ورکر کی پوری بات تو سُن لیتے کیون نہیں سُنی ؟ کیوی ثبوت نہیں دیکھے آپ سے یہ اُمید نہیں تھی جب اتنا دکھا دیا تو پورا بھی دکھاتے بس یہاں آکر ہی آپ لوگ کمزور ہو جاتے ہو ۔ اگر وہ غلط بھی کہہ رہا تھا تو سُنتے تو کہ کیا کہہ رہا ہے افسوس ہوا #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Nadir Ali1 年前
Shame on you Sindh government

Rafia1 年前
اگر کوئی گرفتار ہو بھی جائے تب قافلے نہیں روکنے چائیے کیونکہ کمزور کرنے لئے ایسے ہتھکنڈے اپناتے ہیں

Rabia Aslam Khan1 年前
Allah Aap sab ko apni amaan mein rakhay Ameen sum Ameen 🙌🙌 no rule no law in Pakistan 😞

Asad Ali The Zeus1 年前
Excellent work

Syed Mukashif1 年前
Stay safe bro

Irum Zia1 年前
کیا وہاں کافی لوگ نہیں تھے گرفتاری رکوانے کے لئے ؟

aadi khan1 年前
Kioun ?

my life is not mine it belongs to ALLAH1 年前
,آزاد میڈیا ۔ آزاد ریاست ۔ آزاد عوام، قوم۔ آزاد عدلیہ ۔

dispora1 年前
This guy is telling the truth
相关视频
0:27
Sensitive content
تصویر اور وڈیو میں نظر آنے والے یہ لڑکے چک 21عباسیہ کی سکول آنے والی بچیوں کے رکشہ کا پیچھا کرتے ہیں اور ہراساں کرتے ہیں،ان کو منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے پر بچیوں نے رکشہ رکوا کر آج ان کی وڈیو بنانی شروع کی تو ان میں سے ایک اوباش نے دوڑ کر بچی سے زبردستی موبائل چھین لیا۔محمد اسلم نامی رکشہ والے نے 15 پر کال کر کے پولیس بلوائی ،ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ لایا گیا ،اور کچھ دیر چھوڑ دیا گیا۔۔اب ملزمان اور پولیس مدعی کو صلح کیلئے پریشرائز کر رہے ہیں افسران بالا سے تحقیق و تسلی کے بعد کاروائی کی درخواست ہے۔۔۔۔
Naseem Khaira
43,080 次观看 • 3 个月前
