Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

𝟖 فروری کی معافی کون مانگے گا ؟ 𝟖 فروری کو کیا ہوا تھا وہاں بھی تو مینڈیٹ کے ساتھ چیزیں ہوئی تھیں کیا اس کی کسی لیول پر معافی مانگی جائے گی ! مظہر عباس ۔۔۔

38,903 views • 1 year ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

پاکستان میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل آج کل ہر جگہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ جہاں سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سب کو بلا کر تفتیش کر رہی ہے۔ وہاں صرف اس ویڈیو میں موجود FBR کے افسر اور لیویز اہلکار کو بلا کرمیڈیا کے سامنے تفتیش ضرور کرے۔ اور کیس کو FIA کے حوالے کیا جائے۔ تاکہ پتا چل سکے کہ یہ لیویز اہلکار کس ٹرک کو اسکواڈ کی سہولت مہیا کر رہے تھے؟ کیا اس ٹرک میں واقعی سگریٹ بنانے والی مشینری موجود تھی؟ کیا یہ ٹرک مبینہ طور پر لیویز سکواڈ کی حفاظت میں مشینری سندھ لے کر جا رہا تھا؟ کیا واقعی اس ٹرک میں کسی سیاستدان کی سگریٹ فیکٹری کی مبینہ طور پر مشینری موجود تھی؟ ہمارا کام اس ویڈیو کے حوالے سے جنم لینے والے سوالات کو پوچھنا ہے۔ باقی تفتیش FIA نے کرنی ہے۔ لیکن دونوں اہلکاروں سے سوال جواب میڈیا کے سامنے اگر پوچھے جائیں تو کون سچا کون جھوٹا، سب پتا چل جائے گا۔ Shehbaz Sharif Prime Minister's Office Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP

Maleeha Hashmey

70,816 views • 1 month ago