Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

فروٹ بائیکاٹ مہم کامیاب آج سے بائیکاٹ ختم ۔عوام جیت گئی مافیا ہار گئیں ۔لازمی اس عوامی فتح کی پوسٹ کو ری ٹوئیٹ کیجیے اور ہمیشہ سرکاری ریٹ لسٹ دیکھ کر ہر چیز خرید ئیے Shafaat Ali Ali Zafar Shehzad Roy Rauf Klasra Syed Yahya Hussaini Iqrar ul Hassan...

51,091 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اس فتنہ پارٹی کی بنیاد مجھ جیسے نوجوانوں نے 30 اکتوبر 2011 مینار پاکستان کے جلسہ میں رکھی تھی۔ اور آج ہم ہی اس کو لاہور میں دفن کرگئے۔ عمران خان نے ہم جیسے کئی نوجوانوں کو ریاست کے خلاف استعمال کیا۔ نوجوانوں کے زہنوں میں زہر گھولا گیا۔ اس جلسے میں میں بذات خود مردان سے قافلہ لے کر گیا ایک بیوقوفانہ سوچ تھا کہ ھم آذادی لینگے۔ مگر یہ معلوم نہیں تھا نا سمجھ تھے کہ ہمارے زریعے ریاست کو آگ لگائی جا رہی ہے۔ 📌میں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے ھدایت نصیب کی اور عمران جیسے دجال کے فتنہ سے آذاد کرایا۔ 📌میں نے عمران خان کے پارٹی میں تیرہ سال گزارے اور اس نقطے پر پہنچا کہ عمران خان رانگ نمبر ہے۔ وہ اسرائیل کا ایجنٹ اور اسلام دشمن ہے۔ میں کھل کر عمران خان کو اسرائیل کا ایجنٹ کہتا ہوں۔ کیونکہ یہ میرے ملک میرے اداروں کا دشمن اور میرے ملک کے نوجوانوں کے زہنوں میں زہر گھولنے والا دنیا کا ایک نمبر بدکرار شخص ہے۔ 📌تیرہ سالوں میں میں نے عمران خان کے منہ سے ایک بات بھی نہیں سنی جسمیں ریاست سے وفاداری یا نصیحت ہو۔ ہر وقت اس شخص نے خود کو ریاست سے بالاتر سمجھا اور نوجوانوں کے زہنوں میں یہی بات بٹھانے کی کوشش کی کہ میں ہی ریاست میں ہی اسلامی سکالر اور میں ہی پاکستان کا واحد ایماندار لیڈر ہوں۔ 📌میری نظر میں جو نوجوان آج عمران کی سپورٹ کررہے ہیں ان پر اللہ کا عذاب ہے اور ان کو ماں باپ کی بددعائیں لگی ہے۔ کیونکہ یہ پارٹی نہیں ایک فتنہ ایک عذاب اور جاھلوں کا ٹولہ ہے۔ 📌عمران خان کا شیطانی ایجنڈا اور گھناؤنا مقصد پاکستان کو ناکام ریاست بنانا۔ ایٹمی طاقت ختم کرنا۔ عوام کے زریعے خانہ جنگی کا ماحول پیدا کرنا۔ پاک فوج کو بدنام کرنا ۔ دشمن ممالک کے ساتھ مل کر پاکستان کو دیوالیہ کرنا۔ پاکستان کے معزز سیاسی رہنماوٴں کو عوام کے نظر میں بدنام کرنا۔ 📌میں اللہ کو گواہ بنا کر حلف لیتا ہوں کہ تیرہ سالوں میں کبھی عمران خان کو ریاست کے ساتھ مخلص نہیں دیکھا۔ 📌دعا گوہ ہوں کہ اللہ ان نوجوانوں کو ھدایت نصیب کریں اور ان سے ملک و قوم کے ترقی میں اھم میں کردار ادا کریں Attaullah Tarar Azma Zahid Bokhari Khawaja M. Asif Murtaza Solangi Rauf Klasra Maryam Nawaz Sharif Umar Cheema Azaz Syed Ammar Solangi Gharidah Farooqi (T.I.) DG ISPR Moeed Pirzada Ali Amin Khan Gandapur Asad Qaiser Ali Muhammad Khan

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰

36,911 görüntüleme • 1 yıl önce

#دنیا_کامران_خان_کے_ساتھ میں ذکا اشرف اور موجودگی مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلوں کے تباہی کن اثرات پر میرا شارٹ اور کرپس تبصرہ! » پینتس سال سے پاکستان کرکٹ کے ساتھ بورڈ و ریجنل لیول پر وابستہ ہوں۔ » میں نے پاکستان کرکٹ کے اس سے برے حالات نہیں دیکھے۔ » ستر اسی لوگ پی سی بی میں ابتک ذکااشرف نے رکھ لئے ہیں،جن میں سے کئی ایک کی تنخواہ دس لاکھ سے زائد ہے،جبکہ ذکا کے پاس انکو رکھنے کا اختیار نہیں تھا- » حفیظ کی تنخواہ حیران کن ہے،ایسا لگتا ہے پی سی بی میں لوٹ سیل لگی ہوئی ہےعجب کرپشن کی غضب کہانی چل رہی ہے۔ » نگران حکومت کا کام تھا کہ سیاسی دباو میں آئے بغیر میرٹ پر پی سی بی میں تعیناتی کرتی- » نگران حکومت نے سیاسی دباو میں آکر ذکااشرف کو تین ماہ کی مزید توسیع دی۔ » حیران کن طور پر دس سے پندرہ ارب روپے کے میڈیا رائیٹس انڈر دی ٹیبل کی جارہی ہے۔ » ذکا اشرف پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا حصہ ہیں اور پارلیمانی بورڈ میں بھی ان کا نام آیا تھا۔ » نگران حکومت نے کھیلوں اور دیگر اداروں پر نیوٹرل لوگوں کی تعیناتی کرنا تھی- » میں نے وزیراعظم کو ذاتی طور پر بتایا کہ ذکا اشرف گریجوائیٹ نہیں،جو پی سی بی آئین کے مطابق چیرمین بننے کی لازمی شرط ہے۔ » ذکا اشرف پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر تعیناتیاں کرکے پیسے کا ضیاع کررہے ہیں۔ » سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث لوگوں کو ہٹانے کے لئے وزیراعظم کو مداخلت کرنا پڑی۔ » وزیراعظم پی سی بی کے انتظامی معاملات کو درست کرنے کے لئے مداخلت کریں اور نیوٹرل چیرمین پی سی بی تعینات کریں۔ » وزیراعظم کرکٹ کو سمجھنے والا نیوٹرل چیرمین پی سی بی تعینات کریں۔ » میرا ماننا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث لوگوں کو کرکٹ سے دور رکھیں۔ » عوامی ردعمل پر وزیراعظم کو سلمان بٹ کے معاملے میں مداخلت کرنا پڑی۔ » پی سی بی کے مالی معاملات کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے۔ » ذکا اشرف پی سی بی میں بادشاہت قائم کررکھی ہے۔ » محمد حفیظ کو ایک لاکھ روپے یومیہ دیا جارہا ہے،جبکہ اسکے پاس کوچنگ کا کوئی تجربہ یا قابلیت موجود نہیں- » بہت سے ایسے کرکٹرز موجود ہیں جن کا کیرئر بے داغ ہے،ان کرکٹرز کو اہم ذمے داریاں دی جانی چاہیں۔ Anwaar ul Haq Kakar DG ISPR Kamran Khan Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Najam Sethi Murtaza Solangi Ishaq Dar Hamid Mir حامد میر Khawaja M. Asif Ahsan Iqbal Ayaz Akbar Yousafzai Syed Yahya Hussaini Abdul Majid Bhatti Shah Khawar Qadir Khawaja Rizwan Razi™ Rizwan Ali Dr. Nauman Niaz KHIZAR AZAM Azaz Syed Rauf Klasra Absar Alam Waqar Satti 🎖️🇵🇰 CPCofficial Farid Khan Shahid Hashmi Shahid Afridi Kamran Shahid Kashif Abbasi mubashar kasuri Sabih Azhar Faizan Lakhani Saleem Khaliq Saleem Safi Shoaib Akhtar Dr. Tariq Fazal Ch. Azhar Abbas Zaffar Abbas TAIMOOR KHAN Naveed Khokhar

Shakil Shaikh

14,129 görüntüleme • 2 yıl önce