正在加载视频...

视频加载失败

فسطائیت نے کیا سے کیا بنا دیا ایک پارٹی کو۔۔۔

691,227 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Che Guevara 的头像
Che Guevara3 年前

عاصمہ جہانگیر کہتی تھی کہ یہ ڈفرز ہیں اس وقت ہم عاصمہ جہانگیر کو بہت برا بھلا کہتے تھے

Maheen Khan 的头像
Maheen Khan3 年前

پی ٹی آئے آرہی ہے ۔۔ انشاء اللہ

Rashid Ali Lashari (official) 的头像
Rashid Ali Lashari (official)3 年前

علی امین گنڈاپور صاحب کی گرفتاری سے لیکر آزادی تک ہم نے میزبان ہونے کا پوری کوشش کی۔۔۔ علی امین بھائی ہمارے مہمان تھے،مہمانوں کو عزت دینا ہمارا فرض تھا۔۔۔✌️❤️🙃

Rashid Ali Lashari (official) 的头像
Rashid Ali Lashari (official)3 年前

ہماری ڈیوٹی بھی قبول ہو۔۔۔✌️❤️🙏

Sadaf Akhter 的头像
Sadaf Akhter3 年前

مرشد خود پھول نچھاور کر رہے ہیں وفاداری ❤️❤️

چوہدری علی ر ضا جٹ  (PML-N )🐅🐅 的头像
چوہدری علی ر ضا جٹ (PML-N )🐅🐅3 年前

اکثر دیکھا گیا ہے کہ پیشہ ور بھکاری کبھی اپنے زخموں کو ٹھیک نہیں ہونے دیتے۔! 😎70 سالہ لنگڑے للے کا بھی یہ ہی حال ہے

The_Cyber_Guardians 的头像
The_Cyber_Guardians3 年前

ان کو بھی بلا لیتے ، پارٹی کو چار چاند لگ جاتے

IK's Keyboard Warrior 的头像
IK's Keyboard Warrior3 年前

جتنا اسی پارٹی کو ماریں گے اتنی مظبوط ہو گی یہ کہا تھا حسن نثار صاحب نے اور عہ وقت سب کے لئیے ڈرنے کا ہو گا

相关视频

پیپلز پارٹی، جو خود کو ایک بہت بڑی جمہوری پارٹی کہتی ہے، آج کس منہ سے جمہوریت کی بات کرے گی۔ 1973ء کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کا ایک عظیم تحفہ تھا، اور آج اس کے نواسے نے اسی آئین کا جنازہ نکال دیا۔ آج وہ کس منہ سے ملک میں ڈیموکریسی، قانون اور آئین کی بات کرے گا، کس منہ سے عوام کے حقوق کی بات کرے گا۔میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ذوالفقار علی بھٹو کے پاس تو دو تہائی اکثریت تھی، اور صرف ایک چھوٹی سی اپوزیشن تھی۔ اس کے باوجود بھٹو نے تمام اپوزیشن کو ساتھ ملا کر کنسنسس پیدا کیا اور تمام مختلف سیاسی نقطہ نظر رکھنے والے لوگوں کو ساتھ لے کر قوم کو سب سے بڑا آئینی دستاویز تحفے میں دیا۔اب میں بلاول بھٹو صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں، آپ نے کیا کیا؟ آپ کی پارٹی نے تو 1973ء کے آئین کی روح کا قتل کیا ہے۔ آپ کی پارٹی نے اپنے نانا کی جو عظیم کنٹریبیوشن دی، آج اس کنٹریبیوشن کو خاک میں ملا دیا۔ آج اگر ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو کیا کہتے۔

Asad Qaiser

35,450 次观看 • 10 个月前