Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
فضا علی پر تنقید تو سب کر رہے لیکن پورا سچ کوئی بھی نہیں بتا رہا۔ پورا سچ یہ ہے کہ چینل 24 محسن نقویٰ کا ہے۔ عمران خان کی ساس کے باپ کے شراب خانے پر تنقید کرنے والے منافقین یہاں محسن نقوی کا نام تک نہیں لیں گے۔
76,711 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
23 Kommentare

اب ٹھیک ہے بھائی جی

@DreamsKhanite ابھی اٹھایا ہے بعد میں بیٹھائے گا

محسن نقوی جرنیلی پیشاب کے چینل سے بہت جلد سہاگ رات لائیو دکھائی جائے گی😤😡 #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑ_دو

سب ملوث ہیں حکومت سمیت

@Chocolat_crunch فضا علی سے مسئلہ یہاں پٹواریوں کو سیاسی بھی ہے اور کچھ نہیں ۔ سمجھ رہے ہو ؟

پی ٹی وی پاکستان کا وہ واحد چینل ہے کہ بچوں کے سامنے آپ دیکھ سکتے ہو باقی سب کا اللہ ہی حافظ لکین بدقسمتی سے ہمارے سرکار نے واپڈا کے بل سے پی ٹی وی فیس 35 روپے ختم کر دیا اور پی ٹی وی اب اخری سانس لیے رہے ہیں یہ 7 ہزار ملازمین کے ساتھ ملک کا بھی بہت سخت نقصان ہیں

یہ فضا علی کے ارٹ کی کامیابی کا ثبوت ہے کے ہر ایک اس پر رد عمل دے رہا ہے۔ بیوی خاوند کے درمیان پبلک میں پیار محبت کے اظہار کا مطلب ہے کے بنیاد پرست معاشرے میں شادی کے کم ہوتے رجحان کو فروغ دینے کے علاوہ اور کچھ نظر نہیں آتا۔ انصار عباسی صاحب جاگیردار کلچر کے نمائندے ہیں۔ بیوی کو تو love you نہیں کہتے چونکے انکے نزدیک محبت تو دل میں ہوتی ہے مگر ٹی وی پر بیٹھ کر بسم اللہ پڑھ کر اللہ کو ثبوت دیتے ہیں کے ہم اللہ کو مانتے ہیں یعنی اللہ کو ان کے دل کا پتہ نہیں جب کے اللہ سورہ قاف ایت 16 میں کہتا ہے کے میں تماری شر رگ سے زیادہ تمارے قریب ہوں مگر بیوی جو انسان ہے اسے دوسرے انسان کے دل میں کیا ہے، کا پتہ ہے! یعنی مذہب کی بنیاد پر ایک منافقت کا کلچر۔ فضا علی تبدیلی اور بہتری کی ترجمان ہے اور قران کا پورا پیغام نہ صرف تبدیلی اور بہتری کا درس دیتا ہے بلکے مسلمانوں سے کہتا ہے وہ ایک جماعت کے طور پر اس بہتری اور تبدیلی کی قیادت کریں جو کبھی رکتی نہیں۔ "فریب نظر ہے سکون و ثبات تڑپتا ہے ہر ذرۂ کائنات ٹھہرتا نہیں کاروان وجود کہ ہر لحظ ہے تازہ شان وجود سمجھتا ہے تو راز ہے زندگی فقط ذوق پرواز ہے زندگی بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلند سفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند سفر زندگی کے لیے برگ و ساز سفر ہے حقیقت حضر ہے مجاز" اقبال۔

یہ اس ملک میں کیا حرامی پن ہو رہا ہے

@ShowMustGoOn786 عجیب نفسیاتی مریض ہیں یہ لوگ ۔۔۔

Wardi waley isi tarah utha kar lay jaatey hain yeh bataya ja raha hey.

And Country under DDA ‼️

یہ سالا تو ڈائریکٹ آبنائے ہرمز میں منہ دے کے تیل نکالنے لگ گیا ہے 🙄🤔

او پیمپرا کتھے مرگئے نے 🤣

Th worst thing is this shameless couple is doing al ths jn front of thr teenagr daughter....kiya tarbiyat kr rahy yeh is ki.. ths women shod be banned from media

جو اس پروگرام کو دیکھتے ھیں ان پر بھی لعنت ھزار۔۔۔ جس نے یہ کلپ شیئر کیا ھے اس پر بھی اور فضہ فضلہ پر تو ھے ھی ۔

@MaryamNSharif Madam, I request you and all responsible institutions of Pakistan to stop this nonsense.

بیغیرتی عروج پر ..!

گندے لوگ ۔

Bilkul sae kaha

Ye bht besharm aurat h 2sray din koi na koi tamasha karti h famous honay k lye

Did Mohsin Naqvi asked them to do this type of vulgarity? There is a regulatory body called PEMRA ,where is it ?

درست کہاشاہ جی

Wah wah wah Lahore Lahore A.....
