Loading video...
Video Failed to Load
فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے فلسطینی پرچم کو گلےمیں لپیٹ کرپروگرام ہر اینکرکوکرناچاہیے،شروعات ہم نے کردی ہے باقی دوست بھی قدم بڑھائیں
186,340 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Tahir Bhatti2 years ago
ماشاءاللہ اللّٰہ فلسطین کی غائبی مدد فرما اور یا اللّٰہ مسلمان حکمرانوں کو عظیم جگہ مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے لیے متحد فرما

Basha2 years ago
We appreciate even if it’s after 6 months 👏

Syed Haider 🇵🇰2 years ago
ماشاءاللہ،

Dr Alishba Zahid2 years ago
MashAllah MashAllah

🅱𝘂𝗿𝗮𝗸 🅷𝗮𝗺𝘇𝗮 🅾𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹2 years ago
اسامہ بھائی ہر نام نہاد صحافی اپ جیسی جرات اور بہادری اپنے سینے میں نہیں رکھتا کہ فلسطین کا جھنڈا پہن کے تو ٹی وی شو پہ ا سکے. ہر صحافی اپ جیسا قدم اٹھانے لگ پڑے تو اس ملک کو چاہیے ہی کیا

Usman Awan2 years ago
ماشاءالله قابل تحسین عمل کی شروعات کی ہے اسامہ بھائی آپ نے سلامت رہیں

Adeel Ramzan2 years ago
Love you brother ❣️

Tanveer Ahmed🇵🇰🇵🇸2 years ago
ماشاءاللہ ♥️

⬅️ابن تھراج2 years ago
بارش کا پہلا قطرہ بننے پر مبارکباد کے مستحق ھیں سلام 🫡🫡🫡
