Loading video...
Video Failed to Load
فواد چوہدری کو رہا کیا جائے،۔
25,658 views • 3 years ago •via X (Twitter)
23 Comments

اذیت تڑپ کیا ہے یہ آپ #بلوچستان کے مائیں بہنیں اور انکے بچوں کے حالات دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا ۔ لاپتہ باپ کیلیے سالوں سال منتظر رہتے ہیں مگر انکی درد کیسی کوبھی نظر نہیں آتا خیر آپ لوگ سیاست کروگے جسکا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں مشورہ یہئ ہے آپلوگ فلم انڈسٹری تک محدود رہو

this one is such a vibe

Madam agr ap b planted ho k aa rahi hai to guzarish hai k abi edr hi ruk jao wohi na hoo baad main qasim ali shah wala level ho jay. QK aj kal bhut bhut ajeeb 👀 namoony mil rahy hai humy. 1 dm se fawad ch k lea video kuch ajeeb sa lg rha hai

آج آپ نظروں سے گر گئی ہو آپ اس وقت کہاں تھی جب یہی فواد مخالفین کی گرفتاری پر مذاق اڑایا کرتا تھا کیا مخاللفین کے بچے نہیں تھے فواد الیکشن کمیشن اور دیگر افراد کے گھر تک پہنچ گیا دھمکیاں دینے لگا کیا انکے بچے نہیں؟

تم اپنے ناچ گانے سے تعلق رکھو سیاست میں اپنی ٹانگ مت گھساؤ اپنے کام سے کام رکھو

کیوں ۔۔۔ علی وزیر کے بچوں کے رگو میں خون نہیں دگوڑتا ان کے سینے میں دل نہیں دھڑکتا ، ایک پنجابی ابھی دو دن ریمانڈ پر چلاگیا تو انصاف یاد اگیا اور ہختون سالہسال سے جیل میں رہے تو انصاف

الٹا اس خنزیر کی مذمت کرنے کی بجائے کہ اس نے الیکشن کمیشن کے عملے کے بچوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالی آپ کو فواد کا ظلم نظر آرہا ہے۔ یوتھن نا بنو آپ۔ آپکی بہت عزت ہے ہماری نظر میں۔ کیا الیکشن کمیشن کے بچوں کی زندگی نہیں ہے؟ جواب دو

آپ نے تب مطالبہ کیوں نہیں کیا کہ یہ ظلم بند کرو جب عمران خان نے دو مہینے طیبہ گل کو حبس بےجا میں وزیراعظم ہاؤس میں قید رکھا؟ دوہرا معیار کیوں؟

تم کون ہو بی بی

@HibaFawadPk 🤔🤔🤔🤔

Resham great to you.🌹

Ek mujra dancer be apna fawad bhai k leye stand ly rai hai..udar pora peshawr jal raha.. Kese ko ganta farq be nai par raha

ok but sitara nai milay ga

Resham Jee i respect your thoughts but Fawad Dabo Buli kisi kuttay ka bacha tha. Is na bht Zulm kia logo per BHT. Abhi tu iskay sath huwa e khuch nai ap kaha tha jb Nawaz Sharif kay samnay uski beti ko girftar kia tha? @MaryamNSharif beti nai thi? Tb ap na video kyu nai bnayi?

نہیں ہو سکتا جج چاہے تو ممکن ہے

میکپ چیک کرو 😁

اپ ایسا درد والا دل رکھتی ھیں جو شاہد ہی کسی میں ھو

کیوں ہر گناہ گار کو اس کی سزا ملنی چاہیے

کیوں تیرا کچھ لگتا ہے کیا؟؟ یہ پہلی گرفتاری ہے پاکستان میں؟ اور کتنا ملوائیں اسے اس کی بیوی سے؟ کیا ایک ڈبل بیڈ بھی دے دیں؟ جو تمہارا کام ہے نا وہی کرتی رہو۔۔ خوامخواہ کی فلسفی بننے کی کوشش نہ کرو۔۔ یہ دیکھو ملاقاتیں۔

I love you sweetheart

Ap na tab video kyu nai bnayi Jb Kulsoom Nawaz nay death bed per Nawaz Shaif say bat kerna chahye tu Imran Beghairt na ijazat na di or wo Yu hi rab kay pas chali gayi. Tb ap na mutlba kyu nai Kia kay Zulm band kero?

@HibaFawadPk This is so thoughtful 💖

@HibaFawadPk کیونکہ ریشم حبہ کہ بوتیک سے مفت شاپنگ کرتی ہے
