Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
فوج اور فوج کے پالے ہوئے سردار ۔
60,138 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اچھا یہ عورت کتنی بڑی نسل پرست،تعصب پسند اورمنافق ہے کہ اپنے لوگوں خلاف کوئی بات نہیں کی ان کی کرپشن کی تاویل کر رہی ہے۔ حالانکہ اگر کسی چیز کو درست کرنا ہو تو سب سے پہلے سوال ہی اپنے لوگوں سے کیا جاتا ہے کہ تمہاری زمہ داری سب سے پہلے ہے ۔

بلوچ سردار بڑے طریقے سے عوام اور حکومت کے درمیان رابطے ختم کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ حکومت، طاقت اور وسائل ان کے ہاتھ میں ہے۔ نفلی باغی بھی بنے رہتے ہیں اور پس پشت ریاستی اداروں سے بھی ہدایات لیتے ہیں۔ مسئلہ ایک دن میں حل ہو جاۓ اگر بلوچ قوم کے حقیقی ترجمان سامنے آئیں۔

تم ۳۵ پرسینٹ ہو صوبے میں ۔۔!!ہرزرا اور پستوں تمہارے ساتھ نہیں ہیں

She is liones.

انصافستان میں انصاف ؟

space meets sound

👍🏻👍🏻🫡🫡🫡🫡

👏🤝🫵🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🧍♂️

Very brave woman big respect sis

اپنے سرداروں کا بھی حساب کرو، خاص تر پر مڑی کا جس کا حوالہ دے رہی ہے یے، وہ بھی جرنیلوں کی طرح چور ہیں۔ عام پنجابی شہریوں کا کھاتے ہیں دونو اور بکواس بھی ہمارے خلاف کرتے ہیں اور دہشتگردی بھی ہمارے نہتے پنجابی شہریوں کے خلاف۔ منافق لوگ
