正在加载视频...

视频加载失败

فوج نے لندن جا کر نواز شریف کے گھٹنے پکڑے کہ آؤ حکومت کرو۔ پھر فیصلہ کیا کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں بنے گا اور شام 5 بجے اعلان کر دیا کہ نواز شریف مانسہرہ سے ہار گیا ہے۔ کیپٹن صفدر

299,938 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

A۔Khan.Ipians 的头像
A۔Khan.Ipians2 年前

مگر سیاسی عمل میں فوج کا تو عمل دخل آئین کے برخلاف عمل ہے۔

خان کا سچا سپاہی 的头像
خان کا سچا سپاہی2 年前

وہ مانسہرہ توکیا وہ تو لاہور سے بھی ہار گیا تھا

Safeer Hussain 的头像
Safeer Hussain2 年前

شرم کر یار صفدر کہ کرینا ہیں توں انجیں تارفیں نہ کر تینور جانڑدا کوئی شریف خاندان میں ہے کوئ نہ توں انجیں تاریف تے لگا پیا ہیں

Muhammad Hamza 的头像
Muhammad Hamza2 年前

تالیاں خوبصورت مار رہا ھے😅😅

Tariq Mahmood 的头像
Tariq Mahmood2 年前

Is this enough for our proud #PakistanArmy or they want more humiliation???

Iffat 的头像
Iffat2 年前

جو مرضی کرو صفدر صاحب جیسے مرضی بیان دو لیکن مریم تم کو پھر بھی ساتھ نہیں رکھے گی

Tasneem Hassan 的头像
Tasneem Hassan2 年前

بھای وہ تو لاہور سے بھی ہار گیا تھا فارم 47 والا 😡

janjua 的头像
janjua2 年前

اُتاں شیر تلے بھیڈ😂😂

Azan 的头像
Azan2 年前

Haha , baychara , Safdar .

相关视频

🚨🚨 بریکینگ نیوز : وقار ملک کے تہلکہ خیز انکشافات. نواز شریف ڈٹ گیا ہے, وہ ڈٹ گیا ہے بس اب نہیں چھوڑے گا۔🔥🔥🛑 خبر یہ ہے کہ فوج نے جو ری سیٹ پلان دیا ہے۔ نون لیگ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اسکو ٹکر دیں گے ۔ہم فوج کو ٹکر دیں گے ۔ خبر یہ ہے کہ ن لیگ یہ سمجھ رہی ہے کہ محسن نقوی نے بات کی چلو خیر تھی لیکن جب DGISPR نے بھی وہ ہی بات کردی تو اب اسکا مطلب ہے ہمیں کچھ بولنا پڑے گا ۔ اگر اب ہم نے چوں, چا نا کی تو بہت دیر ہو جائیگی ۔اور ہم ساری زندگی پچھتائیں گے ۔تو میرے پاکستانیوں نواز شریف کیا کرسکتا ہے میں وہ آپکو بتا دیتا ہوں ۔ میں نے اس پر پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ۔ تو میں نے اس پر ایک پوسٹ بھی کیا ہے ۔ میں نے لکھا ہے کہ ن لیگی صحافیوں کیمطابق نواز شریف ڈٹ گیا ہے, اور ووٹ کو عزت دو والے بیانیے کو سٹور سے نکال کر صاف کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ آگر جرنیل نا مانیں تو نواز شریف اگلی فلائیٹ سے مزاحمت کرنے لندن چلے جائینگے ۔اور پھر پکے ناراض ہو جائینگے ۔ اور کبھی واپس نہیں آئینگے ۔ تو میری یہ بات یاد رکھیئے گا کہ نواز شریف کی ٹوٹل مزاحمت یہ ہے کہ اگر اس بار حالات نے پلٹا کھایا تو نواز شریف پاکستان میں رہنے کی غلطی نہیں کرینگے. نواز شریف راتوں رات وہ کام کرے گا۔ جو 2017 میں اسحاق ڈار نے بڑی سمجھداری سے کیا تھا ۔اور خاقان عباسی کی جہاز میں لندن پہنچ گیا تھا ۔ اس بار نواز شریف بھی پرائیویٹ جہاز پکڑے گا اور سیدھا لندن چلا جائیگا ۔ پتہ نہیں مریم کو لیکر جائیگا۔ یا ہمیشہ کیطرح چھوڑ جائیگا پیچھے ہی۔ لیکن نواز شریف ٹھہرنے والے بندوں میں سے نہیں ہے ۔ نواز شریف کو جیسے ہی لگتا ہے کہ زمین گرم ہونے والی ہے تو وہ فوراً بھاگنے کی کرتا ہے ۔ تو میرے خیال میں نواز شریف یہی دھمکی لگائے گا۔کہ بھائی میں ناراض ہوکر چلا جاؤں گا ۔ میں روس جاؤنگا ۔ پھر آپ مجھے منانے آتے رہینگے ۔ کیونکہ میں آپکا لاڈلا بچہ ہوں ۔ منانے تو آپ نے پھر آجانا ہے ۔ تو اس بار میں ہکا ناراض ہو جاؤں گا ۔ بس یہ نواز شریف کی ٹوٹل اوقات اور حیثیت ہے ۔اس سے زیادہ نواز شریف کچھ نہیں کرسکتا ۔🔥🔥🚨

Anisha KHAN

45,318 次观看 • 20 天前