Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مذاکرات کا الاپ، پالیسی بدلاؤ یا کچھ اور؟
19,455 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

جو بھی ہو جائے نہیں آتا عمران باہر، جتنے بھی بوٹ چاٹ لے۔

📢 My Favorite Video Yet! 📢 "Their efforts were as futile as their understanding was limited." ✝️ Want to know the truth they couldn’t erase? ⬇️ 🙏 Please subscribe if this resonates with you. Let’s spread the word. Christ is KING! ✝️

فلسطین کے لیے مت بولنا تم….بس

اس بھگوڑے کو اتنے لائق کون دیتا ہے، نہ یہ صحافی نہ یہ پی ٹی آئی میں۔

یہ چوتیا بنا رہے ہیں تاکہ PDA نہ پاس ہوجائے اس سے ویسے ہونا تو کچھ نہیں بس بیعزتی ہوگی تھوڑی کیونکہ یہ ہے تو امریکہ کے ہی پالتو !! جس دن انہوں نے پاکستان سے غداری چھوڑ دی اس دن علیمہ خان جائنگی بات کرنے نہ کہ دو دوُٹکے کے ٹاوٹس

گل صاحب ہماری واحد پالیسی بے گناہ عمران خان کی، دیگر لیڈران اور ورکرز کی آزادی ہونی چاہئے۔ آپ لوگ صرف اسی بات پر پروگرام اور ٹویٹس کیا کریں۔ دوسرے موضوعات تب ڈسکس ہونگے جب خان باہر ہوگا اور اسی کی سربراہی میں ڈسکس ہونگے۔ ایک دوسرے سے دست و گریباں ہونے کی بجائے ملکر پاور بنائیں اور اسی ایک ایجنڈے پر زور ڈالیں۔

اور حقیقت ۔۔۔ خود تم جیسے بیغرت دم دبا کر امریکا کی گود میں بیٹھ گے، اب یوٹیوب ڈالر کے لیے روز جھوٹ بول کر یوتھیوں کو بیوقوف بناتے ہووے کچھ تو شرم کرو۔۔🖐

اتنے سازشی 7 لاکھ دماغ کوئی اچھا کام کرتے نیک نیتی سے تو ان 77 سالوں میں پاکستان واقعی ایشیا کا سوئٹزرلینڈ ہوتا۔ مگر ان 7 لاکھ نکمے دماغوں نے پھپھن کٹنی کی طرح ساس بہو والے ڈراموں کی طرح سازشیں ہی کرنی ہیں تو اب کوئی کیا کر سکتا ہے۔

لکھ رکھو اے صرف ڈرامے بازی اے امریکہ نوں وکھان لئی کہ ساڈے تے ہتھ ہولا

فلسطین سے توجہ ہٹانے کا بیانیہ

مذا9ایک دھوکا ہے۔لیکن افسوس اس بات پر ہے کی پی ٹی آئ میں چھپے ہوئے چند منافق بھی بیشرمی سے مذاکرات کی الاپ میں لگے ہوئے
