正在加载视频...

视频加载失败

فوجی خود بھی اچھا اس کا باپ بھی اچھا اس کی ماں بھی اچھی اس کی بہن بھی اچھی اس کا کتا بھی اچھا باقی سب کا شجرہ نصب ہی بگاڑ دیتے ہو ہماری دو نسلوں کی ذہن سازی ہی بڑی بری طرح کی گئی اور اللہ بھلا کرے...

116,283 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Sameer 的头像
Sameer1 年前

شوکت خانم کی عظمت کو سلام شوکت خانم دے پتر نوں وی سلام خوش قسمت ھے وہ جو عمران خان دے دور وچ جی ریا

Markhor_111 的头像
Markhor_1111 年前

بھوسڑی کے یہ ڈرامہ نہیں ہے یہ آپ کے معاشرے کی عکاسی ہ ہے ۔ اب اس سرخے کو اگر اسی ڈرامے میں کردار مل جاتا تھا پھر یہ ڈرامہ اچھا ہونا تھا ۔

Majid Bhatti 的头像
Majid Bhatti1 年前

شوکت خانم کے سپوت تو نے آنکھیں کھولی، یہ تیری بُنڈ بھی کھولیں گے ایک دفعہ واپس تو آ

Saima 的头像
Saima1 年前

اللہ حفاظت کرے اس بندے کی شیطانوں کے شر سے ۔۔۔

Realist 的头像
Realist1 年前

We use to buy this nonsense all our childhood believing their lies. Inki asli gandi nasal ka toh ab pata chala

Abdul Aleem Mughal 的头像
Abdul Aleem Mughal1 年前

یہ بات کرنے والا بندہ کون ہے؟ کیوں دشمنی مول لے لی ہے اس نے؟

حاجی 的头像
حاجی1 年前

اچھا ۔۔۔ شوکت خانم کا سپوت جب آنکھیں بند کر کے فوج کی گود میں اچھل رہا تھا پرورش پا رہا تھا تب تک زہن مفلوج تھا اس کا؟ نہیں۔۔ راستہ چاہئیے تھا ناں راہ بنانی تھی گنجی کھسری۔ جب تک یہ ادارہ آبپارہ میں بیٹھا شوکت خانم کے سپوت کو فیض بانٹ رہا تھا ،تب تک قوم کا والد تھا ادارہ۔

pakistan123 的头像
pakistan1231 年前

Zbrdst analysia kia aisa hi hai dramo aur documentries se yhi sabit kia jata rha ke yeh farishtey hen aur baqi poori qom faltoo lekin allah ne is jhoot ko bhi ab benaqaab krdia

RedDeer.Games IR 的头像
RedDeer.Games IR1 年前

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

canada King only pti 的头像
canada King only pti1 年前

پاکستان ملک کی موجودہ حالت۔ وزیر داخلہ وہ ہے جس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔… چئیرمین PCB وہ ہے جس کا کھیل سے کوئی تعلق نہیں۔۔ وزیر اعظم وہ ہے جس کا عقل سے کوئی تعلق نہیں۔۔ اور ملک وہ چلا رہا ہے جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔

Kashif Hafeez 的头像
Kashif Hafeez1 年前

اس پر تو وہ گانا فٹ ہوتا ہے میں وی چنگا میرا پیو وی چنگا میری ماں وی چنگی رشتیدار پینچود

相关视频

" جہاں تک مجھے پتہ ہے عمران خان کی جس آنکھ کی بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے (پمز میں) وہاں ڈاکٹر ہی موجود نہیں جہاں ان کا لایا گیا تھا " عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا معاملہ کھول دیا " اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ (عمران خان کی) بیماری کی نوعیت کیا تھی ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور یہ اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر required ہے ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری تجربہ لیا ہوا ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے جہاں تک ہمیں پتہ ہے اسلام آباد کے جس ہسپتال میں خان صاحب لے جایا گیا اس میں اس طرح کے ڈاکٹرز نہیں ہیں اس بیماری کے پیچھے کوئی اور بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری شروع ہوتی ہے اس لئے اس طرح کی بیماریوں کے بھی خان صاحب کے ٹیسٹ ہونے چاہییں اور (آنکھ کی ییماری) کے ایکسپرٹ کو ان کا علاج کرنا چاہیے اس لئے خان صاحب تک ہمیں رسائی دی جائے "

Saqib Bashir

155,986 次观看 • 7 个月前

"ایک مسنگ پرسن کے نام " یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے - مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے 7 ماہ سے اس کے خاندان میں سے کسی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی - مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے - مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن اس نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی - مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے - مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا - مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا - مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا - مسنگ پرسن جس کے سب مقدمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت - مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے - مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیاق بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ - یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ - #ImranKhanisEssentiallyaMissingPerson قلم کی جسارت وقاص نواز ----------------------------------------------------- Moeed Pirzada Imran Riaz Khan Sabee Kazmi Sabir Shakir Mario Nawfal Maryam Riaz Wattoo salman akram raja Sohail Afridi

Dr Waqas Nawaz

15,091 次观看 • 2 个月前