Loading video...
Video Failed to Load
فوجی عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ اور دو مؤقف
137,567 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

پاکستانی ، ان خونی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیوں کر رہے ہیں،، آپ خود سوال کر لیں، جواب مل جائے گا.. #گولی_کیوں_چلائی #Boycott_ArmyProducts

ہم تو پوچھ پوچھ کے تھک گۓ گولی کیوں چلائی اس جواب نہیں دے رہے اور بائیکاٹ کا جواب فوری طور پر آگیا #گولی_کیوں_چلائی

بریکنگ نیوز 🚨: 20 ارب روپے کا سیمنٹ 10 دنوں میں فروخت نہ ہوا تو ایکسپائر ہو جائے گا۔ اس بائیکاٹ نے ان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔ چھا گئے ہو انصافیوں ۔۔۔بائیکاٹ جاری رکھو 🔥 #گولی_کیوں_چلائی #Boycott_ArmyProducts

شہباز بھائی اج میں نے اپنی موٹرسائیکل کا ٹائر چینج کروانا تھا تو کاریگر کہنے لگا کہ جنرل کا ٹائر ڈلواؤ وہ سب سے اچھا ہے میں نے کہا میں جنرل کاٹائر نہیں ڈلواؤں گا تو پھر میں نے سروس کا ٹائر ڈلوایا

تمام فوجی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کریں شکریہ

ٹھوک کے بائیکاٹ کرو

بائیکاٹ تو ہو گیا اور سوال بھی پوچھیں گے #گولی_کیوں_چلائی

بائیکاٹ تو شروع ہو چکا ہے، عنقریب نتائج بھی آنے شروع ہو جائیں گے۔

