Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

فوٹیج میں پکتیکا کا ٹی ٹی پی کمپاؤنڈ صاف نظر آ رہا ہے جہاں خودکش بمبار تربیت پاتے تھے! پاکستان نے دہشت گردوں کے اس محفوظ ٹھکانے کو درست نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ چھت پر طیارہ شکن توپیں اور بکتر بند گاڑیاں دہشت گرد نیٹ ورک کی...

55,851 Aufrufe • vor 7 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پاکستان نے افغانستان میں دو مقامات پر دہشت گردوں کے کیمپوں اور محفوظ ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے درست اور انتہائی محتاط فضائی حملے کیے، جن کا تعلق فتنۃ الخوارج، فتنۃ الہندستان اور ان کے معاون گروہوں سے تھا۔ ان کارروائیوں میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر بھی تباہ کر دیے گئے۔ آپریشن غضب لِلحق کے تسلسل اور دہشت گردوں، ان کے نیٹ ورکس اور معاونین کے خاتمے کے پاکستان کے عزم کے تحت فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندستان کی پناہ گاہوں اور محفوظ ٹھکانوں کے خلاف منصوبہ بندی کے تحت مؤثر اور محدود فضائی حملے کیے گئے، جن میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر افغانستان میں دو مقامات پر فتنۃ الخوارج، فتنۃ الہندستان اور ان کے اتحادیوں سے وابستہ دہشت گردوں کے کیمپوں اور ٹھکانوں کو انتہائی درستگی کے ساتھ منتخب طور پر نشانہ بنایا گیا۔ تمام اہداف کو انتہائی درستگی سے تباہ کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 22 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ان ٹھکانوں میں ذخیرہ کیا گیا بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کر دیا گیا۔ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے کوشاں رہا ہے۔ تاہم، اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ یہ امر انتہائی تشویش کا باعث ہے کہ افغانستان بدستور دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے اور پاکستان کو درپیش دہشت گردی کا خطرہ افغانستان سے جنم لے رہا ہے۔ اسی تناظر میں دہشت گردوں کے مراکز کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں اور اس امر کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی ضمنی نقصان نہ ہو۔ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وژن ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت جاری انسدادِ دہشت گردی مہم غضب لِلحق پوری رفتار کے ساتھ جاری رہے گی، تاکہ ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

Eagle Eye

12,098 Aufrufe • vor 4 Tagen

ہمیں ایسا بزدل اور کم ظرف دشمن ملا ہے جو معصوم بچوں کو بھی اپنی دہشت کا نشانہ بنا ڈالتا ہے💔 آج مستونگ دھماکے میں تین معصوم اسکول کی طالبات، جن کی عمر مشکل سے سات سال ہوگی، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی ہیں۔ دہشت گردوں کی سہولت کار کچھ خواتین کے رچائے ہوئے ڈرامے پر پورے پاکستان کے صحافی اور نام نہاد لوگ جاگ جاتے ہیں، مگر بلوچ قوم کے ان ننھے فرشتوں کے خون آلود جسم کسی کو نظر نہیں آتے؟ یہ ایسا نہیں کریں گے کیونکہ یہی لوگ ہیں جو اللہ نذر اور بشیر زیب اور انکے گٹھ جوڑ ٹی ٹی پی اور باقی دہشتگرد تنظیموں کے لیے اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جو ان کے خاندان کی خواتین کو ہیرو کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ آخر ہم کب بلوچستان میں ان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف جامع آپریشن کریں گے؟ آخر کب تک یوں ہی معصوم شہری دہشت گرد تنظیم بی ایل اے، بی ایل ایف، اور ٹی ٹی پی کی دہشت کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ #Balochistan #Mastung

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

24,799 Aufrufe • vor 1 Jahr

#AsimMunirOurPride دبئی ترکی مصر ملائشیا انڈونیشیا اور دیگر مسلم ممالک نے اپنے ملک میں انتہا پسندی کو ماڈلزم کے ذریعے سے قابل نہیں کیا ان ملکوں میں دہشت گردی اور امتحان بھی اس لیے نہیں ہے کہ ایک تو انہوں نے مولویوں کو مسجد تک محدود کیا صرف نماز پڑھانے تک اور دوسرا انہوں نے اپنے ملکوں میں اور دیگر چیزوں کو کھولا تاکہ عوام دہشت گردوں کو اور انتہا پسندوں کی طرف مت جائیں جہاں تک کہ سعودی کے محمد بن سلمان نے جو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے نوجوانوں کو دہشت گردوں کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے اس لیے وہ جدید اور محرم سعودی عرب پر کام کر رہے ہیں پاکستان میں بھی اسی طرز کا سسٹم ہونا چاہیے ہمارے ہاں 70 فیصد لوگ انپڑھ ہوتے ہیں جو اسانی سے دہشت گرد ہیں اور مولویوں میں ا جاتے ہیں دہشت گردی کی طرف سے ہٹانے کا صرف ایک طریقہ ہے انٹرٹینمنٹ اور ماڈرنزم کو بھی ساتھ ساتھ لے کے چلا جائے اور مجھے خوشی ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے اور تیزی کے ساتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی ترقی کر رہی ہے یہ پاکستان کی ایک ماڈل ہے اسلام اباد #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦

Khurram Khan

73,173 Aufrufe • vor 11 Tagen

9 مئی کا ماسٹر فساد، خون خرابہ اور ملک میں لاشیں چاہتا ہے عمران خان کے حکم پر ایک صوبے کی پولیس اور لشکر لے کر پنجاب پہ چڑھائی کا ہر ہفتے خطرناک کھیل کھیلا جاتا ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے. یہ احتجاج نہیں دہشت گردی کہا جاتا ہے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کی ہدایت پر خیبر پختون خوا کا وزیراعلی ہر ہفتے اسلام آباد اور پنجاب میں لشکر کشی، غنڈہ گردی اور فساد کرتا ہے. پنجاب پولیس پہ آنسو گیس ، پتھر اور گلیلوں سے شیشے پھنکیں جا رہے ہیں . خیبر پختونخوا کی پولیس، سرکاری ملازمین، سرکاری وسائل، کرینیں، کنٹینر، ٹریکٹر، ٹرک اور دیگر مشینری اور گاڑیاں اس فساد اور غنڈہ گردی کے لئے استعمال ہو رہی ہیں . عمران خان اور پی ٹی آئی ملک میں امن اور ترقی کے دشمن ہیں . عوام کا شکریہ جو روز اِس فتنہ مائینڈ سیٹ کو مسترد کر رہی ہے اور اپنی ترقی کا ساتھ دے رہی ہے. لاہور میں جلسہ لاہور کے لوگوں نے مسترد کر دیا راولپنڈی کا جلسہ راولپنڈی کے لوگوں نے مسترد کر دیا

Marriyum Aurangzeb

140,022 Aufrufe • vor 2 Jahren