Loading video...
Video Failed to Load
فیصل واوڈا: بلاول بھٹو پڑھا لکھا۔۔ سوبر۔۔ شہادتیں دینے والا۔۔ باپ کی قید دیکھنے والا۔۔۔ جمہوریت کے لیے خون دینے والا۔۔ ہم سب سیاستدانوں سے زیادہ میچیور سیاستدان ہے۔ #11thHour
124,231 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

اردو بولنی نہں آتی شہادت ؟؟ ماں کو مارنے والے کی گود میں بیٹھا ھے جمہوریت ؟ جس کو ڈنڈے سے لانا چاہتا ھے میچور؟؟ جس کو ۱۰۰ دفعہ لانچ کیا نتیجہ صفر اب تو ہنسی بھی نہں آتی تمھارے لطیفوں پہ

ایک حدیث مبارک میں آتا ہے کہ ایک مرتبہ آپؐ ﷺ نے ایک شخص کو دوسرے کی مبالغہ آمیز تعریف کرتے ہوئے سنا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ تم نے اِس کو برباد کردیا۔ (صحیح بخاری)

وسیم بادامی خاموشی سے سن رہا ہے کچھ بولے گا تو 🥾 کھائے گا ایک چھکے کی پروموشن ہورہی ہے

غلامی بھی کتنی بری چیز ھے چنگے بھلے واڈے کو کتا بنا دیتی ھے ۔۔۔بلاول کے ماموں کے قاتل؟زرداری بے نظیر کے قاتل ؟ زرداری مسٹر 10٪ ؟ زرداری۔ گھر سے کرپشن کا تجربہ بلاول زرداری ڈیفیکٹیڈ پیس ؟بلاول زرداری ۔۔۔ واڈا کے نئے ابو ؟ زرداری

تو اپنی باجی پیش کر دے نا قوم پہ کیوں مسلط کرنا ہے اس کی بھی کیا ٹومی والی زندگی ہے کبھی ایک کے آگے دُم ہلاتا ہے کبھی دوسرے کی اور اب تیسرے صنف والے کی

کُتے کا کام بھونکنا ہی ہوتا جس مرضی گھر کے باہر باندھ دیں 😏

پیسہ پھنک تماشا دیکھ ۔۔اسے بھی پتہ ہے اسے کوئی پارٹی نہیں لے گی بلاول کے جوتے چاٹ کر شائد بات بن جائے

To phir apni Behan ka rista do

😳 یہ تو گراؤنڈ ٹو ارتھ لگ رہا ہے کچھ

تھوری بھی سیاست کی سمجھ رکھنے والے کو اندازہ ہو رہا ہے کہ بلاول کا راہ ہموار کیا جا رہا ہے فیصل فل ٹائم کمپین کر رہا ہے مطلب شہباز باہر بلاول اندر اور PTI کے کمپرومائز لیڈرز بھی ساتھ دیں گے بھر پور تب جو سیاسی میدان سجے گا اسکا مزہ سب لیں گے
Related Videos
Sensitive content
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد الفاظ جیسے ختم ہو گئے ہوں حکمرانوں کے گھروں میں اے سی چل رہے ہوان گے اور غریب ٹیکس دینے والا ساری ساری رات اپنے بچوں کو ہاتھ سے پنکھا چلا کر ان کی میٹھی نیند سلانے کی کوشش کررہا ہے دل خون کے آنسو روتا ہے باخدا 🥲🥲
sheikh saira sahiba
231,747 views • 1 year ago
