Loading video...
Video Failed to Load
فیلڈ مارشل نہیں، فیلڈ ڈاکیا 📨
17,886 views • 23 days ago •via X (Twitter)
13 Comments

نورجہاں کے پُتر تو حقیقت میں ڈاکیا نکلے۔۔ اور کیا کیا دیکھنا باقی ہے ابھی ۔۔

نورجہاں نے سچ گایا تھا، اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے۔ دکان پر نہیں بکتے، اب ڈاک خانے میں وردی سمیت ملتے ہیں

ٹوپک زما قانون۔ زہنی مریض کتے کی موت مارا گیا اے آئ ریج کے ہاتھوں

شکریہ رنگیلا بھائی 💙 فیلڈ مارشل کے کندھوں پر پانچ ستارے اور ہاتھ میں تختی کہ آئی ایم جسٹ دی میسنجر۔ تختی انگریزی میں ہے، لکھوائی بھی واشنگٹن سے ہوگی

یار یہ آئیڈیا زبردست ھے دل خوش اور زہنی مریض کا منہ دیکھنے لائق

ایران میں ذلالت

😃

The best recap of life of #AsimMunir

Awesome!

واقعی اس کے ساتھ ایسی ہی کتے والی ہوئی ہے 👏🏻👏🏻😂🤣

. Hahahahaha ...... کھینچ Kae Moo per Maara 🎯 Nice storytelling 👏👏👏

ایران نے اوقات دکھا دیے۔ ان کو پتا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم کی ٹویٹس تک امریکہ لکھ کر دیتا ہے۔ انہوں نے اس کو اپنے برابر بٹھانا تک گوارا نہیں کیا۔ یہ ہے اس کی اوقات! زبردستی کا شوڈھا منہ لے کر گیا ہے۔ اپنا ملک سنبھال نہیں سکتا، باہر والوں کا ڈاکیا بنا ہوا ہے۔

فُدی مارشل
