Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
قاری صاحب نے کیا خوب بات کہہ دی پولیس والے بھی خاموش ہوگئے 🔥
9 Kommentare

@HamzaHaider480 یہی بات پہلے بھی آپکو بتائی گئی تھی، پھر بار بار بتا رہے ہیں کہ آپ اتھوڑے سے کیل ضرور ٹھوک سکتے ہیں، لیکن ایک زندہ قوم کو اپنی ہاں میں ہاں ملانے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ خدا راہ ہوش کے ناخن لیں۔ ایسے آپ الیکشن میں دھاندلی کر کے اپنی مرضی کی حکومت بنا بھی دیں ملک چل نہیں سکتا

@HamzaHaider480 وہاں کوئی مجبوری کام نہیں آئے گی نہ وہاں کوئی افسر آپ کو بچانے آئے گا

@HamzaHaider480 @rajaforu اللّٰہ ہم سب کو معاف کر دے

@HamzaHaider480 ایک عام آدمی کا شعور دیکھیں ۔۔ کتنی دلیل اور علمی استعداد کے ساتھ بات کر رہا ہے اور ہم نے مفتی قوی ، مفتی سعید اور طاہر اشرف بٹھائے ہوئے ہیں گورمنٹ میں

@HamzaHaider480 یزید اور ابن زیاد کے سپاہی ہیں بھای یہ بھی انہیں بھی پتا ہے کہ کونسا راستہ حق کا ہے مگر رزق حرام اپنی اولاد کے پیٹوں میں بھرنا ہے انہوں نے

@HamzaHaider480 کیا کام کی بات کی ہے۔

@HamzaHaider480 اب اگر پولیس والا ایمان اور غیرت رکھتا ہوگا تو اس نوکری کو لات مار کر عزت کی زندگی گزارے گا۔

@HamzaHaider480 @ibtsamhassan10 Wo khabees agay se bol raha a “haan bilkul bol dengy”

@HamzaHaider480 حرام کھا کر اس وقت انکے بھی دل سیاہ ہو چکے تھے اور آج ان کے بھی۔
