Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
قائد اعظم تیرا احسان ھے ❤️
44,552 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

گوروں نے ڈوائیڈ اینڈ رُول کے مطابق مسلمانوں کی طاقت کو ختم کردیا کہ آج انڈیا ، پاکستان، بنگلہ دیش، کشمیر سب ہی در بدر ہیں۔ اگر آج مسلمان ایک طاقت ہوتے تو مسلم اُمہ کا اصل قلعہ بنتا، جہاں تک رہی بات مسلم کی انڈیا میں تو بھائی جان انڈین مسلم سے پوچھیں تو وہ خوش ہے انڈیا میں لیکن پاکستان کے مسلمانوں سے پوچھیں تو وہ بس رو ہی رہیں ہے حالات پر۔ ملک آزاد ہوجانا نہیں ہوتا، عوام کا آزاد ہونا معنی رکھتا ہے۔ گوروں نے غلام بنایا تھا جب ہی آزادی لی تھی اب کالوں کے غلام بنی ہوئی ہے پاکستانی عوام

یہی دلیل پاکستان بنانے کے مخالفین دیا کرتے تھے۔

اللّٰہ پاک قائد اعظم محمد علی جناح کی قبر مبارک کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

,یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے تیرا احسان ۔

بے شک۔۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ ہندوستان کے مسلمان خود کو قیامت تک ہندوستانی ثابت کرتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔

کوئی شک نئیں ملک اپنا ہی بہتر ھے

بیشک احسان ہے

خنزیر کا باپ گالیاں دیتا ہے

اس سے بڑا خنزیر کوئی نہیں۔

مسلمانانِ ہند کو کمزور کیا گیا جناح استعمال ہوا، امریکہ کو فائدہ پہنچا، روس کی طاقت ختم ہوئی. 77 سالوں سے خطہ جل رہا ہے.

کیا آپ کو تاریخ پاکستان کا علم ھے ، یا سنی سنائی باتوں کی وجہ سے بغض پال لیا ھے ۔
