Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

قائد نواز شریف، لیڈر نواز شریف،میاں نواز شریف، یہ قوم تیرے ساتھ ہے پیارے نواز شریف،تیرے ہی پرستار ہیں سارے نواز شریف، اس دیس کی ترقی میں تیری ہی کاوشیں ہیں، سچائی بن کے ابھرے تیری جو خدمتیں ہیں Maryam Nawaz Sharif

951,380 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Muhammad Tanzeel Durrani
Muhammad Tanzeel Durranivor 3 Jahren

حسن عباس اور حسین عباس کی اپنے قائد سے محبت کا اظہار

Profilbild von Hani Mano
Hani Manovor 3 Jahren

@MaryamNSharif اب اسکی بھی کاپی کرو پٹواریوں

Profilbild von Seraj Khan
Seraj Khanvor 3 Jahren

@MaryamNSharif یہ چیز۔۔😝😝🙈🙈

Profilbild von Touqeer Bhatti
Touqeer Bhattivor 3 Jahren

@MaryamNSharif یار نواز شریف کو کہنا کہ ان پچوں کے الفاظ سن کر جذباتی ہو کہ کہیں واپس نا آجانا ورنہ عوام بہت برا حال کرے گی یہ تو بچے ہیں ابھی اور بچے تو ویسے بھی غیر سیاسی ہوتے ہیں🤣🤣🤣

Profilbild von 𝙏𝘼𝙕
𝙏𝘼𝙕vor 3 Jahren

@MaryamNSharif Humara qasoor to bta do 😭😭why this toxicity i heard

Profilbild von Qasim🇵🇰
Qasim🇵🇰vor 3 Jahren

@MaryamNSharif

Profilbild von JUTT GONDAL PAK
JUTT GONDAL PAKvor 3 Jahren

@MaryamNSharif

Profilbild von Sajilakhan 🇺🇸🇵🇰
Sajilakhan 🇺🇸🇵🇰vor 3 Jahren

@MaryamNSharif Aise Bachelor lao na..

Profilbild von ChSardarAhmed
ChSardarAhmedvor 3 Jahren

@MaryamNSharif قائد نواز شریف، لیڈر نواز شریف،میاں نواز شریف، یہ قوم تیرے ساتھ ہے پیارے نواز شریف،تیرے ہی پرستار ہیں سارے نواز شریف، اس دیس کی ترقی میں تیری ہی کاوشیں ہیں، سچائی بن کے ابھرے تیری جو خدمتیں ہیں @MaryamNSharif @Atifrauf79 @alimdar82 #بددیانت_بندیال #یوم_چپیڑ

Profilbild von chinto.minto 💕🇵🇰💕
chinto.minto 💕🇵🇰💕vor 3 Jahren

@MaryamNSharif بچے معصوم ہوتے ہیں 🤣 وہ تو کچھ بھی بولتے رہتےہیں 😂

Ähnliche Videos

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 Aufrufe • vor 2 Jahren