Loading video...
Video Failed to Load
قرآن مجید کی سب سے افضل آیت
92,481 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Ans2 years ago
بے شک

کوجا2 years ago
سبحان اللہ

Waheed uz Zaman2 years ago
سارا قرآن ہی افضل ہے۔ یہ ایک نئی اختراع بنا دی گئی ہےکہ فلاں آیت افضل ہے، تو گویا باقی آیات (نعوذباللہ من ذالک) کم درجہ ثابت کی جا رہی ہیں؟؟؟ ہر آیت ہی مکرم و محترم و نشان مبین ہے۔ شیاطین تو تعوذ و تسمیہ سے بھی بھاگ جاتے ہیں ہار جاتے ہیں۔

Suaad Prisoner #8042 years ago
آیت الکرسی اور سورۃ الاخلاص اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور جامع انداز میں عقیدہ توحید کو بیان کرتی ہیں اللہ تعالیٰ کی خالصتاً ذات اور صفات کو ظاہر کرتی ہے

Ans2 years ago
beshak

kashaf zara🩵2 years ago
Subhan Allah ❤❤❤

ابیرہ بھٹی2 years ago
MashAllah

Muhammad Yousaf2 years ago
زمین کے ملکیتی کاغذات کی رجسٹری سوائے حق ملکیت کے کسی چیز کا ذکر نہیں ہوتا۔۔ اور آیۃ الکرسی کائنات کی رجسٹری ھے جس کا مالک اللہ ھے۔۔۔۔اور یہی لکھا ھے۔۔
Related Videos
0:51
Sensitive content
قرآن کی سب سے خوفناک آیت
Sadia Rajpoot ⚡
41,520 views • 1 year ago

