Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
قرآن پاک کا اصل مطلب ثواب نہیں، رہنمائی ہے
12,698 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

Thik ho gya hy
![[ ΞSQAPΞ ] profil fotoğrafı](https://image.24vids.com/tw/profile_images/1720714570485088256/q-gG6lLL_x96.jpg)
we invite you to ESQAPE ∘₊✧ ୭˚

و مولوی کہتا ہے قرآن کو ترجمے کے ساتھ نہ پڑھنا گمراہ ہو جاؤ گے تو جان جاؤ وہ مولوی خود گمراہ ہے کیوکہ قرآن پکار کر کہتا ہے کہ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍO اور بےشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہیں؟

بھائ جان آپ نے غلط سمجھا ہے ۔۔اس شخص کا ارادہ کچھ اور ہے ۔۔۔۔ قرآن پڑھنے سے اجر اور ثواب ملتا ہے، جبکہ سمجھ کر پڑھنے سے ہدایت ملتی ہے

خود کنجر کو ھدایت نصیب نہیں ھوئ اور قرآن پڑھ کر گمراہ ھو گیا یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًاۙ-وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًاؕ-

الو کا پٹہ ایک لفظ پہ دس نیکی ملتی ھے یہ کیا کہہ رھے ھو

✅✅✅

بےشک یہ ہدایت بنا کر بھیجی گئی ھے

This is so good to know

سبحان اللہ بے شک

That's great line
