Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

قسمت ہو تو ایسی گرین کارڈ خود چل کر گھر آیا ہے 🇺🇸

123,439 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Shehr Bano Official profil fotoğrafı
Shehr Bano Official1 yıl önce

گرین ساگ جیسا ڈریس اور میچنگ جوتے پہن کر 😂

patriot🇵🇰 profil fotoğrafı
patriot🇵🇰1 yıl önce

ایران میں ایسے لوو سٹوری والے جاسوس بہت پائے گئے ۔ احتیاط بہت ضروری ہے اور ہم پاکستانی بیوقوف بھی بہت ہیں بس گرین کارڈ آنکھوں میں نظر اتا ہے بس

سلیم خان یوسف زئی⚔️ profil fotoğrafı
سلیم خان یوسف زئی⚔️1 yıl önce

گورے اتنے بےوقوف نہیں کہ بلا وجہ بھیکاری ڈنگر قوم کے پیچھے آئیں اور مفت میں شادی کرے

خیرپور والی سرکار 🇵🇰 profil fotoğrafı
خیرپور والی سرکار 🇵🇰1 yıl önce

دھندہ ہے. اس لونڈے کا رشتےدار امریکہ میں ہوگا گوری کو پیسے دیئے گوری پاکستان آئی یپاں شادی کی لونڈا امریکہ جائے گا، کاغذی کاروائی کے بعد لونڈیا اپنے گھر لونڈی پیٹرول پمپ پر کھڑے ہوکر ڈالر کمائے گا.

Sana profil fotoğrafı
Sana1 yıl önce

لیکن یہ اس کو گلے میں پہنے ہار کی طرح لے کر کیوں گلی گلی کیوں گھوم رہا ہے جیسے کوی چیز ہوں عورت نہیں☹️

tHe faCts profil fotoğrafı
tHe faCts1 yıl önce

او پیرو اچھے خاصے بندے ہو اپ یہ سب ملی بھگت ہوتی ہے اس کا کوئی ناں کوئی رشتہ دار ہو گا امریکہ میں جس نے پیسے دے کر اس کو بھیجا ہو گا تاکہ جلد از جلد ویزہ لگ جائے سو میں سے نوے کیس ایسے ہوتے ہیں ہمارے ہاں یہ بہت ہوتے ہیں

Obaid profil fotoğrafı
Obaid1 yıl önce

shukar hai mindi gori hai agar hoti na ONIA jaisi phir is ko Chhipa wala molvi le kar ghoom raha hota 😛

uzmanadeem profil fotoğrafı
uzmanadeem1 yıl önce

فکریہ کریں جیسے آیا ہے یہ گرین کارڈ اس سے بھی تیزی سے چلا بھی جائے گا اور دو جوتے اضافی لگا کر امریکہ سے ٹھڈا مار کر پاکستان بھیجے گا لالچ بری بلا ہے 🔥

SSkhan profil fotoğrafı
SSkhan1 yıl önce

باقی چھوڑیں خوش مزاج بہت ھے جب سے ائ مسکرا رہی ہے

Purple Rain profil fotoğrafı
Purple Rain1 yıl önce

@mady_d01 tumharinkismat kub khullay gi🤔🤔

Benzer Videolar