Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
قصیدہِ ڈن اینڈ ڈیسٹیز میاں نوازشریف جیسا نیک، پاکباز، مہذب، با اخلاق، مروت والا، باحیاء شخص میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا۔ میں وضو کی حالت میں حلفاً کہتا ہوں کہ میاں نوازشریف جیسا ہیرا 78 سالہ تاریخ میں نہیں ملا 😂
48,280 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)
40 Kommentare

چابلوسی کی وجہ سے وزیر بنا ہے اب یہ کام بھی نہ کرے تو کرے کیا ؟

ن لیگ میں کامیابی کے دو ہی راستے ہیں۔ سیاسی مخالفین کو گندی گالیاں دو یا شریفوں کی چاٹو۔

ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہم پر جلد اپنا کرم کرے کیونکہ اتنے نیک انسان کا ہم جیسے گناہ گاروں میں کیا کام ہے، یہاں ہم گناہ گاروں کو رہنے دیں بس۔🫣

@NidaSal10538401 نوازشریف نیک انسان ہے…عربی والا نیک 😂

😂

@jan_rafiq7927 اگر اس نے تین ماسٹرز کیے ہوئے ہیں تو جاہل ہی ٹھیک ہوں

جاتی امراء میں یہ درخت لگا ہوا ہے ن لیگ کے ہر ووٹر اور سپورٹر کو یہ پھل کھانا لازمی قرار دیا ہے جو بھی اس درخت سے ایک پھل کھاتا ہے وہ ن لیگ کی ایسے ہی گن گاتا ہے کھاتے رہو اور گاتے رہو

اگر اتنا نیک ہے تو یہ قوم ایسے نیک نیت، دیانتدار اور باخلاق شحص کے قابل نہیں، اللہ تعالیٰ ان کو اس قوم سے نجات دے آمین

وہ بھی گنہگار لہوریوں کے بیچ۔ آمین

آپکی ہمت ہے کہ آپ انکی بکواس سن کر بعد میں ویڈیو بھی اپلوڈ کرتے ہو. ہم تو انکی شکلیں دیکھ کر سکرین بدل لیتے ہیں 👍

میں چاہتا ہوں کہ لعنتوں کا سلسلہ جاری و ساری رہے 😂

@Leoparrduss 🤣🤣🤣🤣🤣 This man needs to be on the 4 number Bus and straight into Pagal Khana in Lahore

😂😂

نواز شریف کی لیٹرین دھونے والا از ڈن اینڈ ڈسٹیس!

ہیرے کی مارکیٹ کو شدید خطرہ ہے پھر تو میاں صاحب سے۔ 😂

میاں صاحب کو کچھ ہوا تو ہیرے کی مارکیٹ کریش کر جائے گی۔ ہیرے کی ویلیو ہے ہی میاں سانپ کی وجہ سے 😂

😂

اعلیٰ حضرت میاں نواز شریف بھگوڑوال کا ٹائلٹ چاٹنے کے بعد راشد ڈن اینڈ ڈسٹز کی یادگار تصویر.

🤮🙆

@JustRehanKPK 😂😂😂😂

با حیاء ہی ہی ہی🤣😀🤣😀

اس بندے کی ایک بات ماننی پڑے گی۔ یہ عقیدت میں اتنا اندھا نہیں ہوا کہ میاں صاحب کو ایماندار کہہ دیتا

سُؤر کے بچؔے 😡 ذرا ایک چکؔر ھیرا منڈی کا بھی لگا آتا تو تُجھے ھزاروں کنجر شریف اس سڑیل ھیرے سے کہیں زیادہ بہتر مل جاتے 🤨🤨🤨🤨🤨

طاہرہ سید نعیم بخاری کا گھر پتہ نہی کون سا نواز شریف گوالمنڈی میں ھم نام تھا جس نے خراب کیا تھا پھر انکی طلاق ھو گئی تھی بہت پیاری جوڑی تھی چھنگا منگا میں کیا ھوتا رھا پتہ نہی کون تھا ؟؟ نواز شریف from گوالمنڈی۔ کوئ اور بھی ھے ؟؟ 😂😂😂😂😂😂

ملکی خزانہ لوٹ کر لندن میں جائدادیں بنانے سے لے کر قرض اتارو ملک سنوارو جاتی امراء کے محلات شوگر ملیں 13 سو کروڑ کا جہاز اور دو نمبر طریقے سے بجلی بنانے کے جعلی فیکٹریاں لگانے تک جیسے بڑے بڑے فراڈ اس بیغیرت کو نظر نہیں آتے تو سمجھو کہ یہ بھڑوا پکا پٹواری ہیں

ذہنی علامت کا شکار -

کتے کی طرح اپنے مالک سے وفادار ہے، کتے کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اسکا مالک چور ہے ، بدمعاش ہے ، ٹھگ ہے، منافق ہے ، دھوکے باز ہے بیغیرت اور زمانے بھر کا بےعزت شخص ہے اسے بس کھانے کو دیتا ہے اسکے لئے یہی کافی ہے۔ اعلیٰ اقدار کا پیمانہ تو انسانوں کے لئے ہوتا ہے۔

یہ دروغ گوئ کے پہاڑ پر ھیں۔پاکستان ایسے ھی فراڈ میں لمبر ون نہیں۔سب جھوٹی قسمیں کھا کر ھی فراڈ کرتےھیں

Hahaha Dust bin speaking....

شاہ صاحب کیا آپ کو بلکل بھی غیرت نہیں آتی ان جیسوں کو پرموٹ کرتے ہوئے آپ ان کو سن کیسے لیتے ہیں اور اوپر سے شیر کر کے پرموٹ بھی کرتے ہیں کچھ شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لگتا ہے آپ کی مر گی ہے دونوں چیزیں

😂😂 Yaddi da

باوضو ہو کے قسمیں کھا رہا لیکن یقین پھر بھی نی کرنا کسی نے 🤣🤣

78 سال بعد پتہ چلا ہے ؟؟؟

وڈا پالشیا

اس بھڑوے کو وضو کرنا آتا ہے کیا

جدوں روٹی لبے مفت دی تے زبان وس وچ نئیں ریندی 😁

سب سے پہلے غریب کا مجرم پھر عدالتوں کا

Joke of the year (2026)

جو جتنا بڑا چاپلوس اور اٹھائی گیرا اتنا بڑا میرٹ والا ن لیگ کے معیار توبہ توبہ

Durrr fittay moun👎😡
