Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

۞ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (53)

20,420 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

5 Kommentare

Profilbild von Hasan...
Hasan...vor 1 Jahr

🌹🌹🌹

Profilbild von أذكار
أذكارvor 1 Jahr

وَتَوَلَّىٰ عَنْهُمْ وَقَالَ يَا أَسَفَىٰ عَلَىٰ يُوسُفَ وَابْيَضَّتْ عَيْنَاهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِيمٌ (84)

Profilbild von القرآن الکریم
القرآن الکریمvor 1 Jahr

reposts, it will help you❤🎧🕊️

Profilbild von ثبات
ثباتvor 1 Jahr

القارئ عبدالبديع غيلان عندليب طيبة الطيّبة♥️

Profilbild von دِفء |🌿
دِفء |🌿vor 1 Jahr

أجعل لك في بداية يومك ونهاية يومك ورد من القران♥️

Ähnliche Videos

جب تمہارے سامنے اچانک کوئی آیات آتی ہیں نا تو وہ تمہارے سوالوں کے جواب ہوتے ہیں، وہ کبھی بھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا! کیا میری دعائیں قبول ہوں گی؟ وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ "مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا (سورۃ غافر - آیت 60) کیا اللہ نے مجھے چھوڑ دیا ہے؟ مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ "نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے (سورۃ الضحٰی - آیت 3) کیا اللہ مجھے معاف کرے گا؟ اس سب کے بعد بھی؟ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ "اے میرے بندوں! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو جانا یقیناً اللہ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے وہ واقعی بہت بخشنے والا بڑا رحم والا ہے (سورۃ الزمر - آیت 53) میں نے تو کچھ اور مانگا تھا اور مجھے کچھ اور ملا، کیوں؟ وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ "اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو نا پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے (سورۃ البقرۃ - آیت 216) ہمیں ہمیشہ ہماری قریبی، محبوب چیزوں کے خوف سے ہی کیوں آزمایا جاتا ہے؟ وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ "اور ضرور ہم تمہیں آزمائیں گے کچھ ڈر اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور خوشخبری سنا ان صبر کرنے والوں کو (سورۃ البقرۃ - آیت 155) کیا اس سارے صبر کا مجھے کوئی صلہ ملے گا؟ وَجَزَاهُم بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرًا "اور انہیں ان کے صبر کرنے کے عوض جنت اور ریشم کا بدلہ عطا فرمایا (سورۃ الانسان - آیت 12)

شبانہ شوکت

11,857 Aufrufe • vor 7 Monaten